اسلام آباد کے شہری 8 دن گھر پر گذاریں، آج شام 6 بجے کے بعدسے اسلام آباد میں مکمل لاک ڈائون

اسلام آباد(آن لائن)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول(این سی او سی)کی ہدایت کی روشنی میں (آج) جمعہ کی شام 6 بجے کے بعد سے وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈائون کا نفاذ شروع کر دیں گے۔لاک ڈائون کے […]

عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران مزید سخت پابندیوں کا اعلان

عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران مزید سخت پابندیوں کا اعلانکراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران صوبے بھر میں مزید سخت پابندیاں کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی رابطہ وعملدرآمد […]

شہر قائد میں خاتون ڈکیت بھی سامنے آگئی، لوٹ مار کی ویڈیو سے لوگ پریشان ہو گئے

کراچی(آن لائن)شہر قائد میں خاتون ڈکیت بھی سامنے آگئی، نارتھ ناظم آباد میں موٹر سائیکل سوار لٹیروں نے شاپنگ سے واپس آنے والے شہریوں کو لوٹ لیا۔سوشل میڈیا پر خاتون اور ایک مرد کی لوٹ مار کی ویڈیو وائرل ہوگئی ، واردات نارتھ ناظم آباد […]

لاہور ہائی کورٹ کے نامزد 13 ججز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ، کون کون نیا جج بنا؟

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون انصاف نے لاہور ہائی کورٹ کے نامزد 13 ججز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سلطان تیمور احمد ، محمد طارق ارشد ، علی ضیاءباجوہ ، ملک حسین چھٹہ […]

وزیراعلیٰ سندھ کا شام 6 بجے کے بعد گروسری سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ ریسٹورنٹس کو افطار کے بعد ٹیک اوے کی سہولت فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی

کراچی (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شام 6 بجے کے بعد گروسری سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ریسٹورنٹس کو افطار کے بعد ٹیک اوے کی سہولت فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، تاہم انہیں ہوم ڈلیوری فراہم […]

بلوچستان کی سیاسی صورتحال، ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی وفاقی وزیر اسد عمر سے اہم ملاقات

اسلام آباد (آن لائن )بلوچستان میں سیاسی صورتحال حکومت کے لیے پریشان کن ہوتی جا رہی ہے۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے جمعرات کو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر سے اہم ملاقات کی، ملاقات میں کوئٹہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں […]

ضمنی الیکشنز میں پے در پے شکستوں کے بعد وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کھل گئی، بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی مسلسل شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان ان ایکشن، بجٹ کے بعد پنجاب میں عوامی مفاد کے بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب […]

لاک ڈائون کے باوجود انٹرسٹی ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ہفتہ، اتوار انٹرسٹی ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی ، بسوں،ٹیکسی،رکشے میں50 فیصد مسافر بٹھانے کی پابندی پر عمل کیا جائے گا، 70 فیصد مسافروں کی گنجائش کے ساتھ ٹرین سروس کی اجازت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پرائمری اینڈ […]

جہانگیر ترین کیساتھ صلح کا ہاتھ بڑھایا تو میں پی ٹی آئی چھوڑدوں گا، شاہ محمود قریشی نے دھمکی دیدی، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) ایک سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت یہ مہم چلائی جا رہی ہے کہ وزیراعظم عمران خان اسمبلی توڑ دیں گے۔حقیقت میں ا س خبر میں جان ہے نہیں ا سکی وجہ یہ ہے کہ یہ خبر میڈیا میں […]

پی پی 84ضمنی الیکشن: پیپلزپارٹی کو 229میں صرف 221ووٹ کیوں ملے؟ سینئر رہنما نے وجہ بھی بتا دی

لاہور(پی این آئی )صدر پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی نے پی پی 84 میں کوئی انتخابی مہم نہیں چلائی بلکہ ن لیگ کے امیدوار کو سپورٹ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا […]

وزیراعظم عمران خان کی امریکا میں کمپنی کا انکشاف، تین دفاتر بھارت میں موجود ہیں؟ ڈاکٹر دانش کے دعوے نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ڈاکٹر دانش نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی امریکا میں ایک کمپنی سامنے آئی ہے جس کے دو دفاتر بھارتی شہر نئی دلی اور بنگلور میں موجود ہیں جبکہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں […]

close