پی ٹی آئی رہنماؤں کے اختلافات کا خاتمہ؟ سی ایم ہاؤس آنے کی دعوت

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں میں اختلافات کے خاتمے کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور عاطف خان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد قیصر اور شہرام ترکئی […]

ضمنی انتخاب, پولنگ جاری

شیخوپورہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 139 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ اس نشست پر مسلم لیگ ن کے رانا طاہر اقبال اور پی ٹی آئی کے اعجاز حسین بھٹی سمیت 8 امیدواروں میں مقابلہ ہے جبکہ سابق لیگی ایم […]

تحریک انصاف کے کتنے کارکن لاپتہ ہیں؟ چیرمین پی ٹی آئی نے بڑا دعویٰ کر دیا

ایبٹ آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہمارے 5 ہزار کارکن لاپتہ ہیں، ضلعی سطح پر لاپتہ کارکنوں کا ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں۔ ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر […]

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کیلئے بری خبر

راولپنڈی (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے درخواست دائر کی تھی۔ اے ٹی سی جج امجد […]

عمران خان نے بشریٰ بی بی کواحتجاج سے متعلق کیا ہدایت دی تھی؟ علیمہ خان نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بشریٰ بی بی کواحتجاج سے متعلق کوئی ہدایت نہیں دی تھی، علیمہ خان نے مشال یوسفزئی کے ڈی چوک کے حوالے سے […]

روس سے خام تیل خریدنے کی خبریں، حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے روس کے ساتھ خام تیل کے معاہدے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو سے ایسی کوئی ڈی نہیں ہو رہی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا […]

پاک بحریہ کے سابق سربراہ انتقال کرگئے

اسلام آباد(پی این آئی) پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک لاہور میں انتقال کرگئے۔ ایڈمرل یسطور الحق ملک نے 1954 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا اور انہوں نے 1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگوں میں بھی حصہ لیا۔ایڈمرل یسطور […]

علی امین گنڈاپور نے گرفتاری سے بچنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ڈی چوک احتجاج کے دوران اپنے اوپر درج مقدمات پر ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج پر درج مقدمات میں […]

اہم پی ٹی آئی رہنما کو پولیس نے گرفتار کرلیا

کراچی: پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کو گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا۔ پولیس نے عالمگیر خان کو رہائشگاہ گلشن اقبال بلاک 7 میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کیا ہے۔کارروائی میں 10 سے 12 مرد پولیس اور دیگر خواتین […]

اہم سیاسی جماعت کو بڑا دھچکا، دو ممبران پیپلزپارٹی میں شامل

این اے 50 اٹک ٹو کے صوبائی اسمبلی کے 2 حلقوں میں تحریک لیبک کو دھچکا لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 4 سے ٹکٹ ہولڈر ملک امانت اور پی پی 5 سے سید عاطف شاہ پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔ دونوں ٹکٹ ہولڈرز […]

close