راولپنڈی(آئی این پی ) پنجاب کے وزیر قانون وکوآپریٹیوز راجہ محمد بشارت نے کہا ہے کہ این سی او سی کے مطابق کورونا وباء کے حوالے سے آئندہ 15 سے 20 دن انتہائی اہم ہیں اس خدشے کے پیش نظر آج سے 16 مئی تک […]
لاہور(آئی این پی )پنجاب حکومت نے بین الاضلاع پبلک ٹرانسپورٹ کو 10 مئی شام 6 بجے تک اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔سول سیکرٹریٹ میں کورونا کی صورتحال کاجائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا جس میں وزیرقانون راجہ بشارت، وزیرصحت یاسمین راشد اور چیف سیکرٹری سمیت دیگر […]
لاہور(آئی این پی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنماوں کے خلاف پولیس کو تحریری درخواست دے دی۔مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب، عطا تارڑ اور دیگر لیگی رہنماوں کے ایف آئی اے دفتر جانے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا۔ایف […]
کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قرضوں میں اضافے پر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اپنے بیان میں بلاول کا کہنا تھاکہ عمران خان نے 25 سال اس لیے جدوجہد کی کہ ہر پاکستانی کو پونے دولاکھ روپے کے […]
لاہور(آئی این پی )لاہورہائی کورٹ کے3 رکنی فل بینچ نے مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہباز شریف کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ہفتہ کو جسٹس علی باقر نجفی، جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس عالیہ نیلم پر مشتمل 3 رکنی فل بینچ نے 27 […]
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل89 کے تحت تحفظ والدین آرڈیننس 2021 جاری کردیا۔آرڈیننس میں والدین کو گھر سے نکالنا قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے جبکہ ایک سال تک قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکیں […]
حافظ آباد(آئی این پی )حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گندم کی ایک لاکھ سے زائد بوریاں برآمد کرلیں۔اسسٹنٹ کمشنر آصف نواز کے مطابق کارروائی کالیکی میں کی گئی،جہاں رائس ملز کے گوداموں میں چھپائی گئی گندم کی […]
پشاور (آئی این پی )سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کی آڈیوٹیپ انکوائری کمیشن کی رپورٹ صوبائی حکومت موصول ہوگئی۔وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے کہا ہے کہ انکوائری کمیشن کی سربراہی سابق سینئر بیورو کریٹ صاحبزادہ محمد سعید نے کی۔کامران بنگش کے […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے مسلم لیگ (ن)کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی وجہ بتادی۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے […]
کراچی (پی این آئی )کراچی کے ریسٹورنٹ میں ہوٹل مالک نے ڈبل قیمت وصول کرکے شادی کی تقریب کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق ریسٹورینٹ کے ہال میں 250 افراد کو بٹھایا گیا تھا اور شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران پولیس نے […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو پنجاب کے صوبائی عہدیداران نے ویڈیو لنک اجلاس میں پی پی پی وسطی پنجاب کے عہدیداران نے استعفے دیدیئے، ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق اجلاس میں عہدیداروں کا کہنا تھا کہ ہماری تقرری […]