کامیاب جوان پروگرام, خواجہ سرا بھی قرض حاصل کرنے لگے، پہلا قرضہ کس خواجہ سراء نے حاصل کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کے اجرا کے لیے صنفی فرق بھی ختم کردیا، نوجوان مرد اور خواتین سمیت اب خواجہ سرا بھی قرض حاصل کرنے لگے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ سرا سونیا ناز کامیاب […]

سیوریج کے پانی سے پولیو وائرس تیزی سے غائب ہونے لگا، پاکستان سے پولیو وائرس کے جلد خاتمے کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی) سیوریج کے پانی سے پولیو وائرس تیزی سے غائب ہونے لگا ہے،ذرائع قومی صحت کے مطابق سیوریج کے پانی سے پولیو وائرس تیزی سے غائب ہونے لگا ہے، چاروں صوبوں میں سیوریج کا پانی پولیو وائرس سے پاک نکلا، ملک کے […]

عید پر بھی کوئی چھٹی نہیں، کام جاری رکھنے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور( آئی این پی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ جہاں ایس اوپیزپرعملدرآمدکیاگیاوہاں کورونا کیسزکم ہیں،محکمہ صحت کی کوئی چھٹی نہیں ،عید پربھی فرنٹ لائن ورکرزاسپتالوں میں کام کررہے ہیں،پوری کوشش کریں گے بڑے ہسپتالوں میں آکسیجن پلانٹ لگائیں،3کروڑسے زیادہ ویکسین […]

شہبازشریف کے خلاف دستاویزی ثبوت ہیں، حکومت اپیل کرے گی، پی ٹی آئی وزراء میدان میں آ گئے

اسلام آباد( آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری اور وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ حکومت شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے خارج کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرے گی، اتوار کو مشترکہ پریس […]

نیب شہبازشریف کے خلاف ایک روپے کی کرپشن ثابت نہ کرسکا، ن لیگ کی سینئر قیادت پھٹ پڑی

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ نیب نے عدالت میں اعتراف کیاشہبازشریف نے کوئی کرپشن نہیں کی،روز وزراء الزامات لگاتے ہیںکہ ہمارے پاس ثبوت ہیں،کدھرہیں ثبوت؟ثبوت نہیں توآپ کے پاس موجودوالیم کی کوئی حیثیت نہیں، تمام وزرا ء […]

عمران خان کا ٹاؤٹ اور کمیشن خور کا خطاب کس کو مل گیا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیرفواد چوہدری اور مشیر احتساب شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے پوچھا تھا عمران صاحب نے شہزاد اکبر کے ذریعے ایف آئی اے کو یرغمال […]

وزیراعظم جب کہیں گے میں استعفیٰ دے دونگا عثمان بزدار کھل کر بول پڑے

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جب کہیں گے میں استعفیٰ دے دونگا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرے استعفے دینے سے متعلق افواہیں سنتا رہتا ہوں مگر اس پر کان نہیں دھرتا۔عثمان […]

عیدالفطر، محکمہ ریلوے پشاور کاخصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ، کون سی ٹرین کہاں سے کب چلے گی؟

پشاور (آئی این پی) عیدالفطر کی تعطیلات پر رش کے سبب محکمہ ریلوے پشاور نے خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے پشاور نے عیدالفطر کی تعطیلات میں بڑھتے ہوئے رش کے پیش نظر پشاور تا راولپنڈی اور راولپنڈی تا پشاور […]

بڑے شہر میں عام لوگوں کے لیے کرونا ویکسی نیشن شروع ،ایک سو بوتھ، روزانہ 30 ہزار شہریوں کی ویکسی نیشن ہو گی

کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں ایکسپو سینٹر میں عام شہریوں کے لیے کرونا ویکسی نیشن شروع کر دی گئی ہے،تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں لاک ڈائون کے نفاذ کے ساتھ ویکسینیشن کے عمل میں بھی تیزی آ گئی ہے، ایکسپو سینٹر میں اتوار سے […]

عید الفطر کب ہو گی؟ فواد چوہدری نے ایک بار پھر پیشنگوئی کر کے رویت ہلال کمیٹی کے کام میں دخل دے دیا

فواد چوہدریاسلام آباد( آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بنائے گئے کیلنڈر اور رویت ایپ کے مطابق چاند 13 مئی کو نظر آ پائے گا اور عید 14مئی کو ہو گی۔اتوار […]

کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 118 افراد جاں بحق، اموات کی مجموعی تعداد 18ہزار 915ہوگئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں کرونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 118افراد انتقال کر گئے، اموات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 18 ہزار 915ہوگئی ہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز 118مریض جاں بحق ہوئے، […]

close