عید الفطر کے موقع پر لاک ڈائون لیکن کون کونسی دوکانیں کھلی رہیں گی؟ بڑی خبرآگئی

لاہور (پی این آئی )لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پرندوں اور جانوروں کی خوراک فراہم کرنے والی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی ہے ۔انتظامیہ کے فیصلے کے مطابق لاک ڈاو¿ن کے دوران بھی پرندوں اور جانوروں کی خوراک کی سپلائی برقرار رکھنے کی غرض […]

پاکستان میں کورونا وائرس سب سےزیادہ کس عمر کے لوگوں کو شکار بنا رہا ہے؟ تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی )عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث نوجوان سب سے زیادہ متاثر ہوئے ، 21سے 30سال کے ایک لاکھ 71ہزار829نوجوان وائرس کا شکار ہوئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے […]

ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیےکیا کریں؟ صوبوں کو سخت ہدایات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد (آئی این پی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے صوبوں کو بھرپور قوت استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔ اتوار کو اسدعمرا ور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیرصدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا، […]

کروڑوں روپے مالیت کا سونا، پرائز بانڈز اور ڈالرز خریدنے والے سرمایہ کار کی چھان بین شروع کردی گئی

لاہور (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے سال2017سے سال 2020 تک کروڑوں روپے مالیت کا سونا،پرائز بانڈز اور ڈالرز خریدنے والے سرمایہ کار کی چھان بین شروع کردی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی ٹیمیں سرمایہ کاری کرنے والوںکی […]

رمضان بازاروں کا آج آخری دن، عید بازار بھی نہیں لگیں گے

لاہور (آن لائن) حکومت نے رمضان بازار وں کوبند کرنے کا فیصلہ کر لیا،آج پیر کے روز بازاروں کا آخری روز ہوگا۔محکمہ صنعت نے ڈویژنل کمشنر زاور ڈپٹی کمشنر زکو مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے متن کے مطابق 27 رمضان المبارک کو رمضان […]

این سی او سی کی ہدایت پر قومی ائیرلائن نے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کی جانب سے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر(این سی او سی) کی ہدایت پر چند پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل کردیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ پی […]

پولیس لائنز میں کورونا ویکسی نیشن سنٹر قائم کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا ہے کہ کورونا ایمرجنسی میں لاہور پولیس شہریوں کی زندگی اور صحت کی حفاظت کے لئے انتہائی متحرک ہے۔پولیس جوان کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سولجر ہیں. ساجد کیانی نے کہا کہ […]

روزے ٹھنڈے ٹھار،بالائی پنجاب کے کون کون سے علاقوں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ہو گیا؟

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا ،کئی نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ،درجنوں فیڈرز ٹرپ ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی بند ہو گئی جس کی وجہ سے […]

شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیدا ہوتا ہے، لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہے، وفاقی وزیر کا طنز

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے ، لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہے،نواز شریف کے صرف ایک فلیٹ کی مالیت45ملین پانڈز تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں […]

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے 12 مئی کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کس شہر میں طلب کر لیا گیا؟

اسلام آباد،لاہور (آن لائن) چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد خطیب وامام بادشاہی مسجد نے ماہ شوال المکرم 1442ھ کا چاند دیکھنے کیلئے 12مئی 2021ء بروز بدھ کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس وزارت مذہبی امور […]

close