جاوید لطیف، بانی ایم کیو ایم اور بی ایل اے کے بیانیے میں کوئی فرق نہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف، بانی ایم کیوایم اور بی ایل اے کے بیانیے میں کوئی فرق نہیں۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ […]

یہ پہلا رمضان ہے جو قوم نے مہنگائی، کورونا، بے روزگاری، معاشی تباہی کے سبب شدید اذیت میں گزارا ہے، شہباز شریف کا جذباتی خطاب

لاہور (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ یہ پہلا رمضان ہے جو قوم نے مہنگائی، کورونا، بے روزگاری، معاشی تباہی کے سبب پورا ہی شدید اذیت میں گزارا ہے،مہنگائی کی طرح حکمرانوں کی بے […]

بلاول زرداری بچہ ہے، من کا کچا ہے اور آصف زرداری کا بچہ ہے، پی ٹی آئی لیڈر کی تنقید

راولپنڈی(آئی این پی )وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بلاول زرداری کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے کامیاب دورہ سعودی عرب سے متعلق بیانات پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بلاول، آصف زرداری کا بچہ ہے اور من کا کچا […]

ڈسکہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو کیوں شکست ہوئی؟ وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ ارسال کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں ناکامی کی وجہ سے متعلق وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ ارسال کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدواروں کی ناکامی کی وجوہات کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان […]

وزیراعظم کا بغیرپروٹوکول پمز کا اچانک دورہ، ہسپتال میں قائم کورونا آئیسولیشن وارڈ کا معائنہ

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے پمز کا اچانک دورہ کرکے ہسپتال میں قائم کورونا وارڈ کا معائنہ کیااور وہاں موجود ڈاکٹروں سے ملاقات بھی کی، وزیراعظم نے پمز ہسپتال میں کورونا مریضوں کو دستیاب سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا […]

مکمل لاک ڈائون سے غریب عوام کو اپنے بچوں کیلئے دو وقت کی روٹی سے محروم کیا جا رہا ہے، اپوزیشن کو نیا موقع ہاتھ آ گیا

کوئٹہ (آن لائن ) پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ(پی ڈی ایم ) کے مرکزی ترجمان مولانا حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ نااہل حکمرانوں کے ناقص فیصلوں سے عوام کو فاقوں اور خودکشیوں پرمجبور کیاجارہاہے ،مکمل لاک ڈائون سے غریب عوام بالخصوص تاجر برادری کو اپنے بچوں […]

سعودی عرب میں قید 30 پاکستانی جنہیں کسی صورت پاکستان نہیں لایا جا سکتا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ وزیر شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورے میں ہونے والے معاہدوں کے بعد سعودی عرب کی جیلوں میں موجود گیارہ سو قیدیوں کو پاکستان واپس جا رہے ہیں۔ یہ قیدی اپنی سزا کا […]

سرحدوں کی بندش کے باعث پاکستانی شہری بچوں سمیت بھارت میں پھنس گیا

کراچی (آئی این پی )کورونا وائرس کے پھیلا کی روک تھام کے لیے سرحدوں کی بندش کے باعث پاکستانی شہری بچوں سمیت بھارت میں پھنس کر رہ گیا۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے پاکستانی شہری اجیت کمار ناگدیو نے بتایا کہ ان کا تعلق […]

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے پاکستان میں نئے ادارے قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی شرائط پوری کرنے کیلئے نئے ادارے قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جون کے تیسرے ہفتے میں ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں رپورٹ پیش کرنے کیلئے تیاریوں کے سلسلے میں اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ، […]

خلیجی ممالک سے جعلی کورونا رپورٹس پر پاکستان آنے کاانکشاف، قرنطینہ مرکز سے فرار ہو گئے

کراچی (آئی این پی)خلیجی ممالک سے پاکستان آنے والے بعض مسافروں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خلیجی ممالک سے جعلی رپورٹس پر 31 مسافرپشاور اور 11 کراچی پہنچے جب کہ پشاور قرنطینہ سینٹر سے 28 […]

ن لیگ تقسیم ہو گئی، اراکین اسمبلی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

لاہور (پی این آئی) شاہدرہ کے علاقے سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 144 میں ایم این اے ملک ریاض اور ایم پی اے سمیع […]

close