بلوچستان کی حکمران جماعت سنگین بحران کا شکار ہو گئی، وزیر اعلیٰ سمیت تمام عہدیدار فارغ، مستقبل خطرے میں پڑ گیا

کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر وزیراعلیٰ جام کمال خان سمیت پارٹی کی16رکنی کابینہ تین سالہ مدت مکمل کرنے کے بعد تحلیل ہوگئی انٹرا پارٹی انتخابات نہ ہونے کی وجہ سے الیکشن کمیشن بی اے پی کا انتخابی نشان معطل کر نے کے ساتھ […]

جھوٹ بول کر ماہ مقدس کا اختتام کرنا کہاں کی عقلمندی ہے،فواد چوہدری غصہ کھا گئے

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ چاند کا بدھ کونظر آنا ممکن نہیں ہے،جن لوگوں نے عید سعودیہ کے ساتھ منانی ہے یہ ان کا اپنا مسئلہ ہے لیکن جھوٹ بول کر ماہ مقدس کا اختتام کرنا کہاں کی عقلمندی […]

وزیراعظم عمران خان سے ترک صدر طیب اردوان کاٹیلی فونک رابطہ،فلسطین کی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے ترک صدر طیب اردوان نے ٹیلی فونک رابطہ کیا،گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا،دونوں رہنماؤں نے اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی،دونوں رہنماؤں نے فلسطین کے معاملے کو عالمی سطح پر […]

وزیرِ اعظم عمران خان کی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز السعود سے ٹیلی فون پر بات چیت

اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز السعود سے بدھ کو ٹیلی فون پر بات چیت کی، وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے […]

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون ،غزہ میں اسرائیلی حملوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان اور ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیل کی طرف سے تمام انسانی اقدار اور بین الاقوامی قانون کو روندتے ہوئے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں غزہ اور مسجد اقصیٰ اور اسکے اندر عبادت میں […]

شیدا ٹلی اور کمیشن خور، شہباز شریف اور نواز شریف کو چھوڑیں فطرانہ اور زکوۃ کے پیسے گنیں ، ن لیگی سینئر رہنما کا سخت رد عمل

لاہور (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خاں نے کہاہے کہ جن کے نام ای سی ایل پہ ہونے چاہئیں وہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل پہ ڈالنے کی بات کر رہے ہیں ،شیدا ٹلی اور کمیشن خور […]

30 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے کورونا ویکسین لگوانے کی رجسٹریشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) 30 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کیلئے کورونا ویکسین لگوانے کی رجسٹریشن 16 مئی سے شروع ہو گی۔وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا کہ ویکسین […]

پی ٹی وی نیوز آئندہ ماہ سے کچھ نیا کریگا، فواد چوہدری نے پہلے بتا دیا

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی وی نیوز آئندہ ماہ سے ڈیجیٹل نشریات کا آغاز کرے گا۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی اب یوٹیوب […]

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی شرعی عدالت کا نیا چیف جسٹس مقرر کر دیا

اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس محمد نورمسکانزئی کو وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کر دیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی طرف سے بدھ کو جاری کیے گئے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی تقرر ی […]

دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے

نیویارک(پی این آئی) امریکا میں دو طیارے فضا میں ٹکراگئے جن میں سے ایک گرکر تباہ ہوگیا جب کہ دوسرے کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ امریکا کے شہر ڈینور کے قریب دو ہوائی جہاز فضا میں ٹکرا گئے جن میں سے ایک گر کر تباہ […]

مشرقی بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بننے کا امکان، پاکستان کے ساحلی علاقوں کو خطرہ ہے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) مشرقی بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بننے کا امکان ہے تاہم پاکستان کے ساحلوں کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14مئی کی صبح جنوب اور جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بن […]

close