پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوانے اے این پی کے بانی صدر خان عبدالولی خان کی بیوہ اور سابق صوبائی صدربیگم نسیم ولی کی وفات پر صوبہ بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی) لاہور پولیس کے فلیگ مارچ کام کرگئے۔شہر بھر میں لاہور پولیس کے مسلسل فلیگ مارچز اور آگاہی مہم کے نتیجے میں کورونا کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر اور کمشنر لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی […]
کراچی(این این آئی)بھارتی ساحل سے ٹکرانے والے سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان کراچی کے جنوب مشرق میں 1210 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے اور طوفان پاکستان کی ساحلی پٹی […]
اسلام آباد (این این آئی)این سی او سی کی جانب سے پابندی اٹھائے جانے کے بعد ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ اتوار سے بحال کر دی گئی۔این سی او سی کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں گنجائش سے 50 فیصد کم مسافروں کوبٹھایاجاسکے گا ،ٹرینیں 70 […]
سکھر(آن لائن)سندھ حکومت نے پنجاب کو دھکمی دی ہے کہ اگر اس نے سندھ کے حصے کا پانی چوری کرنے کا سلسلہ بند نہ کیا تو سندھ حکومت آبادگاروں کے ساتھ مل کر بلاول بھٹو کی قیادت میں سندھ پنجاب سرحد پر دھرنا دے کر […]
جیکب آباد(آن لائن) جیکب آباد پولیس کی عید الفطر کے روز ہنگامی منصوبہ بندی کو پول کھل گیا۔ ضلع کے 199 عید اجتماعات اور 13 قبرستانوں پر تعینات 897 پولیس افسران اور اہلکاروں میں سے اکثر کے ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے کا انکشاف، اے […]
چار سدہ(این این آئی)خان عبدالولی خان کی بیوہ اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں اے این پی کی جانب سے ان کی وفات کی اطلاع […]
پشاور( آ ئی این پی) خیبر پختونخوا حکومت کا16مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ کو بحال کا فیصلہ ،پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک کے استعمال کو یقینی بنایا تاکید ۔محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے ہفتے کے روز کورونا صورت حال میں پابندیوں سے متعلق احکامات جاری کئے ہیں […]
اٹک (آئی این پی ) موٹروے پولیس کے فرض شناس افسر نے گمشدہ 30 ہزار روپے نقد مالک تک پہنچا دیئے ۔تفصیلات کے مطابق عثمان زبیر جو اسلام آباد سے لاہور کی جانب بذریہ موٹروے سفر کر رہا تھا دوران سفر وہ کلرکہار سروس ایریا […]
اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے رنگ روڈ میں شکایات پر بذات خود نوٹس لے کر فوری کارروائی کی ہے ، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مثال ہے کہ کسی منصوبے میں اتنی بروقت […]
نوشہروفیروز (آئی این پی)عید پر لوڈشیڈنگ کرنے پر اسٹنٹ منیجر سیپکو ٹھارو شاہ معطل۔ اتوار کو سیپکو ذرائع کے مطابق چیف سیپکو سکھر سلیم احمد نے عوامی شکایات پر اسٹنٹ منیجر سیپکو ٹھارو شاہ علی شیر تگڑ کو عید پر مختلف فیڈر کی بجلی بند […]