اسلام آباد (اے پی پی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے، وہ نواز شریف کو واپس لانے کے بجائےرات کے اندھیرے میں ملک سے باہر بھاگ رہے تھے، واحد […]
اسلام آباد (این این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وبا کے پیشِ نظر ملک بھرکے سیاحتی مقامات کو تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔این سی او سی کی جانب سے یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنما ملک محمد رفیق پر نامعلوم حملہ آور نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔ عوامی حلقوں نے اس حوالے سے وفاقی پولیس کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھایا […]
راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب حکومت نےصوبے میں ڈرائیونگ لائسنس بنا نے پر عائد کی گئی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فیصلے کے مطابق صوبے بھر میں نئے ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا سلسلہ منگل سے شروع کر دیا جائے گا۔ اس سے پہلے […]
راولپنڈی (پی این آئی) عید الفطر کی چھٹیاں ختم ہو تے ہی حکومت نےلاک ڈائون ختم کر دیا ہے، جس کے بعد سڑکوں پر ٹریفک رواں دواںہو گئی ہے ،بازار کھلنے کا آغاز ہو گیا ہے، شہروں کی رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئی ہیںلیکن […]
پشاور (آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا نے اے این پی کے بانی صدر خان عبدالولی خان کی بیوہ اور سابق صوبائی صدربیگم نسیم ولی کی وفات پر صوبہ بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی صدر ایمل ولی خان نے […]
کراچی (آئی این پی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد عید پر بھی سندھ کے حصے کا پانی مسلسل روک کر عمران خان حکومت نے سفاکیت کا مظاہرہ کیا، جان بوجھ کر سندھ میں پانی کا بحران پیدا کرنے […]
کراچی(آئی این پی)ممکنہ طوفانی ہواوں اور بارشوں کی پیش گوئی پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہائی الرٹ جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق محکمہ ایئر سائیڈ کے منیجر کی جانب سے ہنگامی اقدامات کے لیے سرکلر جاری کیا گیا […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت فلاح عامہ کے منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا کہ ترقیاتی منصوبے صوبے کے عوام کی سہولت کیلئے شروع کئے ہیں۔ان منصوبوں کی […]
کراچی (آئی این پی )متوقع سمندری طوفان کے پیش نظر کمشنر کراچی نوید شیخ نے ڈپٹی کمشنرز، کنٹونمنٹ بورڈز اور دیگر متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی ایمر جنسی سے نمٹنے کے لئے تیار رہین اور […]
کراچی(آئی این پی) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے اتوار کو سمندری علاقے ابراہیم حیدری کا دورہ کیا۔ ممکنہ طوفان کے حوالے سے مقامی آبادی کا دورہ کر کے ماہیگیروں سے ملاقات کی۔حلیم عادل شیخ نے طوفان کے حوالے سے مقامی […]