بجٹ کسی جماعت کا نہیں بارہ کروڑ عوام کا ہے ، کوئی ممبر رکاوٹ نہیں بنے گا، فردوس عاشق اعوان

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یکساں ترقی کے عمل کو یقینی بنانا پی ٹی آئی حکومت کا مشن ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کے دو نہیں ایک پاکستان کے ویژن کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ […]

وزیراعظم پر اپنے ہی اراکین اسمبلی نے عدم اعتماد کردیا، پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کو دوبارہ اعتماد کا ووٹ لینے کا چیلنج کر دیا

کراچی (پی این آئی)چند ووٹوں سے کھڑی کٹھ پتلی حکومت پر اپنے ہی ارکان نے عدم اعتماد کردیا، جن حکومتوں کو عوام نہیں لاتے ان کا حشر یہی ہوتا ہے- پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان سے پھر اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات […]

پاکستان کیلئے بڑا خطرہ، کسی بھی وقت کیا ہونیوالا ہے؟ خوف کی فضا چھا گئی

ہنزہ ( پی این آئی ) ہنزہ میں گلیشیئر جھیل پھٹنے کا خدشہ پیدا ہوگیا جس کے باعث علاقہ مکین خوف میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گلیشیئر جھیل پھٹنے کی صورت میں شاہراہ قراقرم کا ایک حصہ، ایک پُل، حسن آباد گاؤں کے 100 […]

جہانگیر ترین گروپ کا دبائو؟ وزیراعظم عمران خان نے حکومتی سطح پر بڑی اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) ترین گروپ کے پریشر کا نتیجہ؟ پنجاب میں اکھاڑ پچھاڑ کی تیاریاں، وزیراعظم نے اہم فیصلہ کر لیا، پنجاب حکومت سے ناقص کارکردگی کے حامل افسران بارے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت سے ناقص کارکردگی […]

بلاول بھٹو نے موجود حکومت میں بدترین مبینہ کرپشن کو ملکی معیشت کی تباہی کی اصل وجہ قرار دیدی

اسلام آباد/کراچی (آئی این پی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی حکومت میں ہونے والی مبینہ بدترین کرپشن کو ملکی معیشت کی تباہی کی اصل وجہ قرار دے دیا، میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی […]

این سی اوسی نے 24مئی سے ملک میں تعلیمی اداروں اور سیاحت کو کھولنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):این سی اوسی نے 24مئی سے ملک میں تعلیمی اداروں اور سیاحت کو کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔ بدھ کو این سی اوسی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور نیشنل کوآرڈی نیٹراین سی اوسی لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان […]

وزیر اطلاعات سے فلم پروڈیوسرز کی ملاقات، فلم پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری اور فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے طویل عرصے سے التوا کا شکار فلم پالیسی کو حتمی شکل دے دی ۔بدھ کو فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو کرتے فواد چودھری نے کہا کہ […]

بہتر ہے اب چینی چوروں کو معاف ہی کردیا جائے، سینئر صحافی کامران خان نے وزیراعظم کو یہ مشورہ کیوں دیا؟

کراچی(پی این آئی )تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے پاور شو کے بعد معروف صحافی کامران خان نے وزیراعظم کو چینی چوروں کو معاف کرنے کا مشورہ دے دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ عوام سے […]

سکول کھولے جائیں گے یا نہیں؟ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے بھی بڑا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان الائنس آف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز نے مطالبہ کیا ہےکہ دیگر شعبوں کی طرح ایس او پیز کے ساتھ اسکول کھولنے کی اجازت بھی دی جائے۔ ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ کورونا سکول کھلنے سے نہیں بلکہ بازار […]

جہانگیر ترین گروپ کا حصہ ہوں لیکن میرا لیڈر صرف عمران خان ہے، عون چوہدری کھل کر میدان میں آگئے، جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کی وجہ بتادی

کراچی (پی این آئی)بے شک جہانگیر ترین گروپ میں ہوں لیکن میرالیڈر عمران خان ہے، جہانگیرترین خود ڈس کوالیفائی ہیں ان کے پاس دینے کیلئے کچھ نہیں، وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی عون چوہدری نے جہانگیر ترین گروپ کا حصہ بننے کی وجہ بتا […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑا دھچکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیر پر مشتمل بنچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواستیں مسترد کردیں۔ […]

close