گوجرانوالہ: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے 12 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے […]
کراچی: شادی ہال ایسوسی ایشن نے ایف بی آر کی جانب سے لگائے گئے ٹیکس کو اب ہال میں تقریبات کرنے والوں سے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق شادی ہال ایسوسی ایشن نے ہالز میں تقریبات کرنے والوں سے 10 […]
فیصل آباد میں نومئی کو تھانہ سول لائن اور تھانہ غلام محمد آباد میں ہونے والے جلاؤ گھیراو کے مقدمات میں صاحبزادہ حامد رضا سمیت 160 کارکنان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ تھانہ غلام محمد آباد میں درج مقدمے میں کارکنان پر فرد […]
5 اکتوبر احتجاج اور ہنگامہ آرائی کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما علیمہ خان، عظمیٰ خان، سلمان اکرم راجہ اور دیگر کی ضمانتوں میں 18جنوری تک توسیع کردی گئی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں ن لیگ آفس اور کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے […]
اسلام آباد: عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تازہ ترین کال پارٹی کےلیے حیران کن ہے اور زیادہ ترکے خیال میں یہ قابل عمل نہیں ہے۔ زیادہ ترپارٹی رہنماؤں نے اپنے داخلی وٹس ایپ گروپ میں بات کرتے ہوئے سول نافرمانی پر اپنے […]
بانی پی ٹی آئی علیمہ خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو آواز اٹھانے پر دھمکیاں دی جاتی ہیں اگر وہ پاکستان پیسہ بھیجنا بند کردیں تو حکومت نہیں چلے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں ںے کہا کہ پچھلے […]
حکومت سندھ نے 8 دسمبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ اور موبائل جیمر لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے میڈیکل کے ٹیسٹ کے انعقاد کو شفاف بنانے کے لیے امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ […]
سندھ میں سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ موسم سرماکی تعطیلات 22دسمبرسے31دسمبرتک ہوں گی۔ فیصلے کا اطلاق سرکاری و نجی سکول اور کالجز پر ہوگا، محکمہ سکول و […]
مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے سمیت 5 جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر […]
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا ہے۔ جسٹس امین الدین نے از خود نوٹس کی سماعت کےلیے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے مطابق آئینی بینچ […]
محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی، سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے علاقوں میں سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مغربی ہوائیں […]