پاکستان دفاعی سازوسامان بنانے والے بڑے ملکوں میں شمار ہونے لگا، جے ایف17 تھنڈر طیاروں کی پہلی کھیپ نائیجیرین ایئرفورس کے حوالے کردی گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان ائیرو ناٹیکل کمپلیکس کامرہ نے با ضابطہ طور پر 03 جے ایف-17 تھنڈر طیارے نائیجیرین ایئر فورس کے حوالے کر دیئے، وزیر دفاع نائیجیریا نے کہا نائیجیرین فضائیہ کی صلاحیتوں کوبڑھانے کیلئے پاکستان کے ممنون ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

وزیراعظم عمران خان نے نیب کی کا رکردگی پر عدم اطمینان ظاہر کر دیا

کراچی(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب 23 سال سے کرپشن کیخلاف کام کررہا ہے، ہم اس لیے کرپشن پر قابو نہیں پا سکے کیونکہ ہم صرف چھوٹے لوگوں کو پکڑتے ہیں،جب تک طاقتورقانون کے نیچے نہیں آئیگا ترقی ممکن […]

حیران ہوں اس کو اب تک جوتے کیوں نہیں پڑے، پنجاب کے وزیر نے پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کو فضول شخص قرار دے دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر نےپی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کو فضول شخص قرار دے دیا۔ گزشتہ روز صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں حسنین بہادر دریشک نے کہا کہ عمران خان کو جہانگیرترین سے نہیں فیصل واوڈا جیسے فضول شخص […]

شدید گرمی میں دن بھر کی محنت کے باوجود مال فروخت نہ ہونے پر دلبرداشتہ شخص نے ٹماٹروں سے بھری ریڑھی نہر برد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )حالات کے پیش نظر ہر شخص پریشان نظر آتا ہے، ظاہر پیر کے نوجوان نے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد ٹماٹر فروخت نہ ہونے پر غصے سے سارا مال نہر برد کردیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق رحیم […]

بڑےسرکاری محکمے سے گھوسٹ ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) ریلوے ملازمین کی کل تعداد کیا ہے؟ کتنے کام کرتے ہیں اور کتنے غیر حاضر رہتے ہیں، اس حوالے سے ریلوے کے وزیر نےایک سرکلر میں تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ریلوے سے گھوسٹ ملازمین فارغ کرنے […]

پاکستان بھر میں یوم فلسطین آج منایا جارہا ہے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں آج یوم فلسطین منایا جارہا ہے جس میں اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کیے جائیں گے۔یوم فلسطین کا اعلان جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کیا جس کے بعد وزیر اعظم […]

لاک ڈائون کی مدت میں 15جون تک توسیع ، کیا کھلے گا ؟ کیا بند رہے گا؟ تفصیل جانیئے

لاہور(آئی این پی)حکومت پنجاب نے کورونا وبا کے تناظر میں لگائے گئے لاک ڈائون کی مدت میں 15جون تک توسیع کر دی،محکمہ صحت پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا کہ لاک ڈاون 20مئی سے 15جون تک نافذ العمل رہے گا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام […]

دو ہزار کنال سرکاری اراضی پر قبضہ، صرف ایک شہر میں 886غیر قانونی ہائوسنگ اسکیموں کا انکشاف

لاہور(آئی این پی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق لاہور ڈویژن میں 886غیر قانونی ہائوسنگ اسکیمیں ہیں ،ان اسکیموں نے فیس کی مد میں بھی حکومت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر محکمہ اینٹی […]

شاہد آفریدی بھی وزیراعظم عمران خان کی باتوں سے اُکتا گئے

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی وزیراعظم عمران خان کی باتوں سے اکتا گئے ، تفصیلات کے مطابق شاہد خان آفریدی نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ اب کوئی نئی بات کریں کیونکہ پچھلے تین سالوں […]

پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر میدان مار لیا

بدین(آئی این پی)سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70ماتلی بدین کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی نے کلین سوئپ کر لیا،غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی امیدوار حاجی محمد ہالیپوٹو 46354ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جب کہ جے یو آئی کے […]

ن لیگ کو اس حال پر کس نے پہنچایا؟ شیخ رشید نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاکہ حکومت اور ادارے ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے، نہ کوئی تحریک عدم اعتماد آرہی ہے نہ کسی وزیر کو نکالا جارہا ہے، ترین گروپ بجٹ میں ہر صورت […]

close