لاہور( آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی جانب سے ٹی وی ٹاک شو میں تھپڑ مارنے کے واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹیکے رکنِ قومی اسمبلی عبدالقادر مندوخیل نے بتایا کہ فردوس عاشق اعوان ان […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ امریکا کو اڈے دینے سے متعلق وزیراعظم اور وزیرخارجہ واضح بتا چکے ہیں، امریکا کو پاکستان میں کسی قسم کے اڈے نہیں دیئے جا رہے۔ جمعرات کو نجی ٹی وی چینل […]
اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج بڑی اہم قانون سازی ہورہی ہے اس پر اپوزیشن کی رائے سننا ضروری ہے پاکستان کے مفاد پر اپوزیشن اور […]
اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن نے اسپیکر اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج تاریخ رقم کی گئی ہے جس طرح […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹی وی شو میں لڑائی پر کہا کہ سیلف ڈیفنس میں انتہائی قدم اٹھانا پڑا، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے الزام عائد کیاکہ پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل […]
لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر نے لاہور کے ریلوے اسٹیڈیم میں ہنگامی لینڈنگ کی ،اس دوران ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کی وجہ خراب موسم کو بتایا جا رہا ہے۔ ہنگامی لینڈنگ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق نے قادر مندوخیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ہرجانے کا نوٹس ایڈووکیٹ ارحم طارق بٹ کے توسط سے بھجوایا گیا ہے۔ نوٹس میں لائیوپروگرام میں بدسلوکی، ہراساں کرنے اور الزامات […]
کراچی(آن لائن) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں دسویں جماعت کے امتحانات 5 جولائی اور بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے۔ امتحانی پرچے 60 فیصد پہلے سے جاری شدہ سلیبس کے تحت صرف اختیاری […]
لاہور(آن لائن ) ایف آئی اے نے جہانگیر ترین ان کے بیٹے علی ترین اور شہباز شریف حمزہ شہباز کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ایف ائی اے نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو […]
اسلام آباد (آن لائن )بیرون ممالک جانے والے پاکستانیوں اور حاجیوں کو کورونا وائرس کی فائزر ویکسین نہیں لگائی جاسکے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہیکہ کوویکس معاہدہ آڑے آگیا ہے جس کے تحت فائزر ویکسین صرف کم قوت مدافعت […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان کیلئے امریکی وزارت خارجہ کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری لیسلی وی ویگیوری نے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزارت داخلہ کی طرف سے […]