سندھ کے شہر پٹارومیں مسافر ٹرین کا ایک اور حادثہ

کراچی(پی این آئی)سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈہرکی کے مقام پر بڑے ٹرین حادثے کے بعد بھی سندھ میں ریلوے کے حادثات کا سلسلہ رکا نہیں بلکہ اسی رفتار سے جاری ہے۔ اور اب ریلوے حکام کے مطابق پٹارو ریلوے اسٹیشن کے قریب مسافر ٹرین […]

وفاقی حکومت نے 3منٹ سے زائد جاری رہنے والی کالز پر ٹیکس عائد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے 3منٹ سے زائد جاری رہنے والی کالز پر ٹیکس عائد کر دیا ہے ‘ انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال اور ایس ایم ایس پر بھی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد ہو گی۔تفصیلات […]

حکومت ناکام ہوچکی، اپوزیشن اس بجٹ کو بے نقاب کرے گی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستانمسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اس بجٹ کو بے نقاب کرے گی حکومت ناکام ہوچکی ہے حکومت اپنی ناکامی عوام کے سامنے رکھے گی اپوزیشن میں بجٹ کے حوالے سے کوئی تقسیم نہیں […]

وزیر اعظم آفس کے اخراجات میں 18کروڑ 40 لاکھ کا اضافہ

اسلام آباد(آئی این پی)مالی سال 2021-22ء میں وزیر اعظم آفس (انٹرنل اور پبلک)کے اخراجات میں 18کروڑ 40 لاکھ کا اضافہ ہو گیا۔ مالی سال 2020-21ء میں وزیر اعظم آفس(انٹرنل) کیلئے 38 کروڑ 90 لاکھ روپے مختص کئے گئے تھے جو کے نئے مالی سال میں […]

قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ شوکت ترین کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج ، ایوان میں ہنگامہ آ رائی

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ شوکت ترین کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، ایوان میں ہنگامہ آ رائی ہوئی ، اپوزیشن نے شور شرابا کیا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور ایجنڈے کی کاپیاں […]

کارپوریٹ فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس، جہانگیر ترین، علی ترین نے درخواست ضمانت واپس لے لی

لاہور(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور بیٹے علی ترین نے درخواست ضمانت واپس لے لی، عدالت نے جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف کارروائی عدالتی اجازت سے مشروط کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں […]

بیروزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے، بلاول بھٹو

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں بیروزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے، عوام پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کے بوجھ اٹھا […]

خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا

پشاور(آن لائن)خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو)پشاور نے ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سیشن2020 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔امتحان میں کل1514طلبہ و طالبات شریک ہوئے جن میں1371نے کا میابی حا صل کی اس طرح کامیابی کی مجموعی شرح90 فیصد رہی۔ […]

اپوزیشن کے ساتھ مل کر عوام دشمن بجٹ کو پاس نہیں ہونے دیں گے، شہبازشریف

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ مل کر عوام دشمن بجٹ کو پاس نہیں ہونے دیں گے ،حکومت کو عوام کی بدحالی اور مشکلات سے کوئی دلچسپی نہیں،اقتصادی سروے […]

چیئرمین سینیٹ نے رواں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ کے ناموں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ایوان بالا کے رواں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ کے ناموں کا اعلان کیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے آغازپر چیئرمین سینیٹ نے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کیا جن میں سینیٹر […]

آئندہ مالی سال کے لئے وزارت داخلہ سمیت ماتحت اداروں کیلئے 1 کھرب 63 ارب مختص

اسلام آباد(وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں وزارت داخلہ سمیت ماتحت اداروں کیلئے1کھرب63 ارب مختص کردیئے ، آئی بی کی تنخواہوں اور آپریشنل اخراجات کے لیے 8 ارب تین کروڑ، آئی سی ٹی کے لیے 11 ارب 43 کروڑ روپے، کمبائنڈ سول آرمڈ فورسز کے […]

close