بجٹ میں بڑی خوشخبریاں، تنخواہوں میں اضافے کے علاوہ 25فیصد الائونس بھی دیا جائیگا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے بجٹ میں 25 فیصد الاؤنس کے ساتھ مزید تنخواہیں بڑھانے کی خوشخبری سنا دی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کو بجٹ میں بڑی خوش خبریاں دیں گے، بجٹ میں کمزور طبقوں پر کسی قسم کا بوجھ […]

کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ شروع، کئی سرکاری ملازمین معطل

بنوں (پی این آئی) حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ڈی پی او بنوں کے مطابق کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر 6 لیڈی پولیس اہلکاروں کو […]

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ میں بھی بڑا اضافہ کردیا گیا، کتنےکروڑ اضافی ملیں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ ہاؤس کے بجٹ میں 100 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں قومی اسمبلی کو 32 کروڑ اور سینیٹ کو 72 کروڑ روپے اضافی ملیں گے۔ وفاقی […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ نا منظور، 20سے30فیصد اضافے کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں اضافے سے متعلق مطالبات کی حمایت کرتی ہے اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین […]

سرپرائز فیصلہ، وزیراعظم عمران خان اچانک چھٹیوں پر چلے گئے

نتھیا گلی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ہفتے کے روز سرپرائز دیا، وزیر اعظم اچانک 2 دن کی چھٹیوں پر نتھیا گلی پہنچ گئے۔وزیر اعظم ہاؤس کے قریبی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان گزشتہ رات نتھیا گلی پہنچے، عمران خان موسم […]

موبائل کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس عائد نہیں ہو گا، وزیر خزانہ کا اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) موبائل کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس عائد نہیں ہو گا۔ وفاقی وزیرِخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ موبائل کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس لگانے کی وزیرِ اعظم عمران خان اور کابینہ […]

صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوںمیں 10 فیصد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سیلز ٹیکس میں 50 ارب روپے کا بڑا ریلیف دینے کے لیے بھی تجاویز دی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

سعودی عرب تیل کی آفر کرچکا،پاکستان کیا چاہتا ہے؟ شوکت ترین نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب تیل دینے کے حوالے سے آفر کرچکا ہے، ہم چاہتے ہیں شرائط کچھ نرم ہوجائیں مگر ابھی یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ پاکستان […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی شروع کر د ی گئی

بنوں (پی این آئی) حکومت نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکاری سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں ایسے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے ملازمت سے معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ شروع […]

کہتا تھا نہ کہ گھبرائو مت لیکن سارے گھبرا گئے 3 سال سے جو تکالیف تھیں اب ختم ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ کے خدوخال پر ارکان کو اعتماد میں لیا جبکہ وزیراعظم نے ڈیسک بجا کر ان کی تعریف کی۔اس […]

close