سکھر(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر جہانگیر ترین نے غیر قانونی کام نہیں کیا تو وہ سرخرو ہوجائیں گے۔ان کا کہنا تھاکہ میاں صاحب دیار غیر میں بیٹھے ہوئے ہیں، خدانخواستہ انہیں کچھ ہونہ جائے، وہ پاکستان آئیں، […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر جہانگیر ترین نے غیر قانونی کام نہیں کیا تو وہ سرخرو ہوجائیں گے،اتوار کو سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انصاف کے تقاضے سب کیلئے پورے […]
اسلام آباد( آن لائن ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت کا سب سے اہم مقصد اوورسیز پاکستانی کو الیکشن میں حصہ لینے کا حق دینا ہے ،سمندر پار پاکستانی دن رات محنت کر کے زرمبادلہ پاکستان بجھواتے ہیں، وزیراعظم عمران […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ابھی تک حج 2021 کیلئے حاجیوں کی تعداد کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے، اس حوالے سے سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ پر زیر […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی جانب سے ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کے اثرات، اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح کم ترین سطح پر آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کیسزکی ہفتہ وارشرح میں کمی آنے لگی۔ محکمہ […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمرنے کہا کہ شرح نمو کے اعدادو شمار میں کوئی ردوبدل نہیں کیا ،پاکستان نے کورونا وباء کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ، عالمی اداروں نے بھی پاکستان کی تعریف کی ، گندم ، مکئی […]
کراچی(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف اقوام متحدہ اور او آئی سی کے کردار کی مذمت کرتے ہوئے تمام مسلم ممالک سے یہودی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کی جانب سے کراچی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور خصوصا چینی سرمایہ کاروں کو طویل المدتی ویزہ کے اجرا میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے فوری طور پر اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان کی سٹریٹجک […]
لاہور (پی این آئی)سب کا احتساب ہو گا کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا، جہانگیرترین ملوث ہوئے تو انہیں بھی نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے کرپٹ عناصر کے خلاف دو ٹوک موقف اختیار کر لیا- تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ کل پنجاب اسمبلی اجلاس میں رکنیت کا حلف اٹھائوں گا، حلف اٹھانے کا فیصلہ حلقہ کے عوام کی مشاورت سے کیا ہے۔اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ حلف اٹھانے […]
لاہور (پی این آئی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ تمام ادارے ایک پیج پرہیں ، 2023 سے پہلے نہ الیکشن ہوں گے نہ ہی حکومت کہیں جانے والی ہے، تحر یک انصاف ووٹوں سے اقتدار میں آئی ہے عوام ہمارے ساتھ […]