اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کا نوٹس ابھی شہباز شریف کو ملا نہیں خبروں کی زینت پہلے بن گیا،یہ ایف ائی اے نیازی گٹھ جوڑ کا دیا گیا نوٹس ہے، حکومت تحریری معاہدہ کرنا […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو ایف آئی اے نے شوگر سکینڈل تحقیقات میں پیش ہونے کی آخری وارننگ جاری کر دی، 22جون کو شوگر ملز کے ریکارڈز اور ایف […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی بڑی کامیابی، 20 طاقتور ممالک نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا، پاکستان کیلئے 3.7 ارب ڈالرز کا قرض معطل کر دیا گیا- تفصیلات کے مطابق موجودہ حکومت کو قرض کی ادائیگی کے حوالے […]
کراچی(آئی این پی)سندھ سرکار نے نئے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بحیثیت وزیر خزانہ سندھ مالی سال2021-22کابجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کیا، اس دوران […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو کارکردگی کی بنیاد پر مراعات دیں گے، گھوڑے اور گدھے میں فرق کریں گے، سب ملازمین کو ایک جیسی مراعات نہیں ملنی چاہئیں، درست بات ہے ملازمین کو مہنگائی […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی بجٹ اجلاس میں”ڈونکی راجہ”، “ٹریکٹر ٹرالی”، “چرسی ٹولہ” اور کوڈو کے چرچے، اپوزیشن ارکان کے ڈونکی راجہ کی سرکار نہیں چلے گی کے جواب میں حکومتی ارکان کے ضرور چلے گی، ضرور چلے گی کے نعرے۔منگل کو قومی اسمبلی کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر کے دوران ملکی پارلیمانی تاریخ کی بدترین ہنگامہ آرائی ہوئی ،حکومتی اور لیگی ارکان میں گھمسان کی لڑائی سے ایوان میدان جنگ بن گیا،حکومتی اور لیگی ارکان نے شدید نعرے بازی کی اورایک […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان نے جس طرح کی زبان استعمال کی وہ ناصرف پی ٹی آئی جیسے گروہ کا وطیرہ ہے،بلکہ ذہنی طور پر انکی شکست کا اعتراف ہے۔منگل کو اپنے ٹوئٹر پیغام […]
لاہور(آئی این پی) لاہور چیمبر آف کامرس نے فنانس بل2021کے ذریعے انکم ٹیکس آرڈیننس میں سیکشن203(اے)پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔صدر لاہور چیمبر طارق مصباح کا کہنا ہیکہ یہ سیکشن ٹیکس حکام کومزید صوابدیدی اختیارات دیگا،ٹیکس کی عدم ادائیگی […]
اسلام آباد(آئی این پی )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بجٹ اجلاس کے دوران ایوان میں شدیدہنگامہ آرائی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے غیر پارلیمانی رویہ اور نازیبا زبان کا استعمال کرنے والے ارکان کے ایوان میں داخلے پر پابندی لگا دی ،اسپیکر نے ایوان […]
راولپنڈی (آئی این پی ) راولپنڈی کی فاطمہ جناح یونیورسٹی کی طالبات نے آن لائن امتحانات کے مطالبے سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا۔ فاطمہ جناح یونیورسٹی کی طالبات نے اِن کیمپس اور راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا اور آن لائن امتحانات کے […]