اپوزیشن نے بجٹ کے معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی )اپوزیشن نے بجٹ کے معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجٹ سیشن سے متعلق پارٹی اکنامک ایڈوائزری کونسل کو اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔میاں شہباز شریف کا […]

ایف بی آر نے آکسیجن گیس اور سلنڈرز کی درآمد پر مکمل سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دی

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے آکسیجن گیس (O2) اور سلنڈرز کی درآمد پر مکمل سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دی اس کا اطلاق 14 مئی سے 180 روز کے لیے ہوگا۔یہ استثنیٰ آکسیجن گیس، O2 سلنڈرز، کرائیوجینک ٹینکس اور […]

اسلامی ممالک کو ریاست مدینہ کے بنیادی اصولوںکی طرف جانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے اصولوں پر جن ممالک نے عمل کیا وہ ترقی کی منازل طے کر گئے، قانون کی برابری اور کمزور طبقے کو اوپر اٹھانا ریاست مدینہ کے بنیادی اصول تھے، آج اسلامی […]

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے برٹش کونسل کو جولائی، اگست میں خصوصی امتحانات کیلئے این او سی جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے برٹش کونسل کو جولائی-اگست میں ‘خصوصی’ او لیول امتحانات لینے کے لیے نو اوبجیکشن سرٹیفیکیٹ (این او سی) جاری کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ ‘ہم نے […]

سندھ حکومت کا نوجوانوں کی 18 سال کی عمر میں لازمی شادی کا بل مسترد کرنے اعلان

کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی نے 18سال کے بعد لازمی شادی سے متعلق جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی سید عبدالرشید کی جانب سے جمع کرائے گئے بل کو مسترد کرنے کا اعلان کر دیا،ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ بچوں […]

چھوٹو گینگ ہو یا موٹو گینگ سب کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، ن لیگ کی دال جوتیوں میں بٹنا شروع ہو گئی ہے، فردوس عاشق

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی وزیراعظم عمران خان کے ویژن اور وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرقیادت معاشرے کے مستحق اور نادار افراد کی فلاح و بہبود کے لئے کام کر رہی ہے۔ باہمت […]

مختلف قبائل کی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت، بلاول کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

بیلا (آن لائن)مختلف قبائل کی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریف پالاری کی قیادت پر اعتماد کا جمعرات کے روز گلیکسی ٹان حب میں ایک شمولیتی پروگرام میں ذولقرنین خان عارف خان بنیری شفیق الرحمان عرفان خان محمد خلیل […]

پانی تقسیم کا معاملہ قانونی نہیں سیاسی ہے، ایک روز میں مسئلے کے حل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پانی تقسیم کا معاملہ قانونی نہیں سیاسی ہے ، ایک روز میں مسئلے کے حل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت پانی بحران کے حوالے سے اجلاس […]

نیب کو میرے خلاف کک بیکس اور منی لانڈرنگ کا کوئی ثبوت نہیں ملا، شہبازشریف

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ نیب کو میرے خلاف کک بیکس اور منی لانڈرنگ کا کوئی ثبوت نہیں ملا،ہر سال اپنے اثاثوں کی تفصیلات باقاعدگی سے الیکشن کمیشن میں جمع کراتا ہوں ، میرے خلاف بلاجواز کیسز […]

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا، حکومت نے عازمین حج کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) کوئی بھی حاجی چینی ویکسین کی وجہ سے حج سے محروم نہیں رہے گا- سعودی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے بہت جلد عازمین حج کو خوشخبری سنائیں گے، امریکی تحقیقی ادارے کی جانب چینی ویکسین 73 فیصد موثر قرار […]

بل گیٹس کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ، کس کام کی تعریف کر دی؟

راولپنڈی(پی این آئی ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں انسداد پولیو مہم چلانے پر بل گیٹس نے پاک فوج کے کردار کو سراہا۔ آرمی چیف نے کہا کہ ہم پولیو […]

close