بجٹ جھوٹ کا مجموعہ، جعلی اعدادوشمار کا پلندہ فیس بک اور ٹویٹر صارفین کو متاثر کرنے کیلئے بنایا گیا، اپوزیشن

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنمائوں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، مولانا اسعد محمود، عائشہ غو ث پاشا و یگر نے حکومت کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے […]

بجٹ اجلاس، اپوزیشن اراکین نے بلوچستان اسمبلی کے داخلی دروازے پر تالے لگا دیئے

کوئٹہ(آئی این پی) بلوچستان اسمبلی کا احاطہ میدان جنگ بنا رہا۔ ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود ایوان کو جانے والے راستے بند کر دیئے گئے۔ انتظامیہ نے بکتر بند گاڑی کی مدد سے گیٹ توڑ دیا، اپوزیشن اراکین نے بلوچستان اسمبلی کے داخلی دروازے پر […]

کورونا ویکسین کی کمی کے باعث بیشتر ویکسی نیشن سینٹرز بند

کراچی(آئی این پی) کورونا ویکسین کی کمی کے باعث کراچی کے بیشتر ویکسی نیشن سینٹرز بند کردئیے گئے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کورونا ویکسین کی کمی کے باعث چھوٹے ویکسینیشن سینٹرزکوبند کیا گیا ہے، وفاق سے ویکسین کی عدم فراہمی کے باعث سینٹرزبند کیے گئے۔ […]

کورونا ویکسین کی قلت، 2 دن کیلئے ویکسینیشن روکنے کا فیصلہ

لاہور (آئی این پی)محکمہ صحت نے کورونا ویکسین کی قلت کے باعث دو روز کیلئے ویکسین کے عمل روکنے کا فیصلہ کرلیا ، ویکیسن کی دو لاکھ ڈوزز اتوار کی شام تک پہنچ جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی، […]

بلاول نے کبھی کچھ پڑھا ہی نہیں بجٹ کیا پڑھنا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دیگرریجنزکے مقابلے میں پٹرول کی قیمت کم ہے، ماضی میں بجلی کے پلانٹس مہنگے لگائے گئے، ڈیزل مہنگا ہونے سے زندگی کے دیگرمعمولات پراثرپڑتا ہے، بلاول نے […]

عوام کی خدمت کیلئے تقریریں یا بھاشن نہیں بلکہ عوام کیساتھ کھڑا ہونا پڑتا ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کیلئے تقریریں یا بھاشن نہیں بلکہ عوام کے ساتھ کھڑا ہونا پڑتا ہے، خودنمائی اور خودستائش میں مبتلا بے ربط تقریریں کرنے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے۔ اپنے بیان […]

نیب کی درخواست مسترد، سندھ ہائیکورٹ کا شرجیل میمن کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب)کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی شرجیل انعام میمن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ایس سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدف […]

وفاقی وزیر تحفظ خوراک کا پاک چین مصالحہ جات انڈسٹری الائنس کے افتتاح کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان میں چینی سفارت خانے کی رہنمائی میں پہلا چین پاکستان زرعی اورصنعتی تعاون سے متعلق انفارمیشن پلیٹ فارم کا باقاعدہ آغاز جنوری 2020میں کیا گیا۔ اس پلیٹ فارم نے زراعت میں دو طرفہ تعاون اور تبادلے کو فروغ دینے […]

پاکستان خطے میں سب سے سستا پیٹرول فروخت کرنے والا ملک قرار، بھارت میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت کیا ہے؟ بھارتی صحافی بھی بول پڑا

اسلام آباد (پی این آئی) بھارتی صحافی نے پاکستان کو خطے میں سب سے سستا پٹرول فروخت کرنے والا ملک قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی صحافی اشوک سوائن کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں جنوبی ایشیا کے مختلف ممالک […]

پہلی بار پاکستان کے جے ایف تھنڈر طیاروں اور رافیل طیاروں کا آمنا سامنا، کون بھاری پڑے گا؟پوری دنیا کی نظریں آسمان پر جم گئیں

استنبول (پی این آئی) پہلی مرتبہ پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے رافیل جنگی طیاروں کا سامنا کرنے کیلئے تیار۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دوست اسلامی ملک ترکی میں 3 روزہ خصوصی فضائی مشقوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ بتایا گیا […]

سرکاری ملازمین پر بجلیاں گرا دی گئیں، پنشن اور الائونسز پر حاصل ٹیکس چھوٹ ختم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نےسرکاری ملازمین کی پینشن اور الائونسز پر حاصل ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز منظور کرلی گئی۔ نان فائلرز کے ماہانہ 25 ہزار روپے سے زائد بجلی بلز پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے ، […]

close