اسلام آباد ( آن لائن ) کورونا ویکسین فائزر کی پہلی کھیپ پاکستان کو موصول ہوگئی، فائزر ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں جمعہ کی صبح اسلام آباد پہنچی ہیں، فائزر ویکسین کی خریداری اور فراہمی میں یونیسف نے اہم کردار ادا کیا۔ ذرائع وزارت صحت […]
پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے ٹیچرز، لیکچررز اور پروفیسرز کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن ترجیحی بنیادوں پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں این سی او سی کی جانب سے صوبے میں اساتذہ اور تعلیمی اداروں میں تعینات دیگر عملے کی […]
لاہور(آن لائن )لاہور کی ویٹرنری یونیورسٹی میں مرغیوں کے پوسٹ مارٹم کے بعد ان میں پائے جانے والے وائرس کا انکشاف ہوا ہے جبکہ نئے وائرس سے روزانہ 4 ہزار مرغیاں ہلاک ہو رہی ہیں۔ ویٹرنری یونیورسٹی شعبہ مائیکروبیالوجی کے ڈائریکٹر پروفیسر طاہر یعقوب نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدی فواد حسین نے کہا ہے کہ ہم قومی مسائل پر بات کیلئے تیار ہیں لیکن احتساب کے عمل پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہبازشریف کو باہر نہیں جانے دیں گے ،علی ظفر کی طرف سے حکومت کو […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم میں دوبارہ واپس لانے سے متعلق فیصلہ کیلئے مولانا فضل الرحمان مشاورت سے کریں گے ، مسلم لیگ (ن) پی ڈی ایم میں شامل جماعت ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے حج ادا کرنے کے خواہش مند پاکستانیوں کو حج بکنگ کروانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے رواں سال حج ادا کرنے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا گیا […]
پشاور(پی این آئی) محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے 31 مئی سے مزید اضلاع میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا، تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کورونا کیسز کی شرح میں کمی دیکھ کر کیا گیا، تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ تاثر بالکل غلط ہے کہ ہرکام فوج کے کہنے پر کیا جاتا ہے، اسٹیبلشمنٹ سسٹم کا حصہ ہے اور ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں لیکن تمام حکومتی فیصلے وزیراعظم […]
اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر نے کہا کہ حکومت کرونا وائرس پر قابو پانے کے لئے ویکسی نیشن کی ایک قومی مہم شروع کرنے جارہی ہے اور اس بات پر زور دیا کہ تاجر برادری اپنے […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے)انتظامیہ نے ادارے کے کرپٹ افسران وملازمین کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا۔کرپشن، مس کنڈکٹ اور جعلی اسناد پرگریڈ 18کے ایک افسر کو نوکری سے برطرف کرتے ہوئے متعدد افسران وملازمین کی تنزلی، انکریمنٹ روکنے سمیت دیگر سزائیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کی گرفتاری کی تیاریاں شروع کردیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے نے جہانگیر […]