کویت سٹی(آئی این پی) کویت نے 10سال بعد پاکستانی شہریوں کے لئے ورکرز ویزا بحال کر دیا، تفصیلات کے مطابق اتوار کووزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کویت کے وزیراعظم شیخ صباح خالدالحامدالصباح سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران پاک کویت دوطرفہ تعلقات سمیت […]
اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا خصوصی طیارہ کرونا ویکسین کی ایک اور کھیپ چین سے لے کر پاکستان پہنچ گیا۔سائینوویک ساخت کی ویکسین حکومت پاکستان اور وزارت صحت کی ہدایت پر خصوصی طیارے سے لائی گئی ہیں، ملک میں کرونا کی شدت […]
پشاور(آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عالم اسلام کے حکمرانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کی آزادی کے لیے قابلِ عمل پلان دیا جائے۔ حالات نے ثابت کردیا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ زبانی جمع خرچ […]
اسلام آ باد(آ ن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف اور وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر نے آزادکشمیر کے انتخابات کے حوالے سے این سی او […]
چارسدہ(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی نے مشترکہ سیاسی جدوجہد کا اعلان کردیا،چارسدہ میں بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پی پی کے وفد نے عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی، جس میں بیگم نسیم ولی کے انتقال پر تعزیت […]
کوئٹہ(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک میں جاری سیاست کی وجہ سے نہ صرف ملک بلکہ جمہوریت کا نقصان ہوا اور پارلیمنٹ کمزور ہوئی، بلوچستان حکومت عوام کے مسائل حل […]
لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی پالیسی میں حرف آخر نوازشریف ہیں، پارٹی میں مشاورت میں آخری فیصلہ نوازشریف کا ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
سلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن نے شروع دن سے ہمیں نااہل کہا اور اب شرح نمو 4فیصد ہوگئی ہے تو وہ پھنس گئی ہے اس لیے اعداد و شمار کو ہی غلط کہہ رہی ہے،اس وقت بھارت سے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کی دو ہی مشکلات مہنگائی اور بیروزگاری ہیں ،مہنگائی کی وجہ سے رات کو نیند نہیں آتی ہے،ہم زیادہ زرعی چیزیں باہر سے منگواتے ہیں ، جتنی زرعی پیداوار بڑھے گی اتنی […]
اسلام آباد (آئی این پی)سابق وزیراعظم نوازشریف کے مشیر اور قریبی ساتھی سینیٹر عرفان صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ 2014میں عمران خان کے انقلاب مارچ اور طاہرالقادری کے آزادی مارچ کے دنوں میں وزیراعظم ہاوس بلوائیوں کے گھیرے میں آجانے کے بعد نوازشریف کو […]
پشاور (پی این آئی) اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور نے مالی مشکلات کے باعث ملازمین کو پوری تنخواہ دینے سے معذرت کرلی۔یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق جامعہ مئی کی پوری تنخواہ اور پنشن دینے سے قاصر ہے لہٰذا ملازمین کو مئی کی صرف بنیادی تنخواہ اور […]