ترین گروپ کھل کر لڑنے کیلئے تیار، جہانگیر ترین نے نذیر چوہان کو تھپکی دیدی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کے رکن نذیر چوہان کو ان کے خلاف کیس کو بھرپور انداز میں لڑنے کی ہدایت کردی۔جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہم خیال گروپ کا اجلاس ہوا جس میں ترین […]

غیرملکی شہری سے لاکھوں روپے چھین لیے گئے

لاہور (آئی این پی ) لاہور کے علاقے پاچیاں روڈ کے قریب نامعلوم افراد نے غیرملکی شہری کی گاڑی پر فائرنگ کی اور 7 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے تاہم فائرنگ کے واقعے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق […]

ارسا نے سندھ اور پنجاب کو فراہم کیے جانیوالے پانی میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) انڈس ریورسسٹم اتھارٹی نے سندھ اور پنجاب کے پانی میں اضافہ کردیا،پنجاب کے حصے میں 18 ہزار کیوسک اور سندھ کے حصے میں 35 ہزار کیوسک کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ اسلام آباد میں پانی کے مسئلے پر ارسا […]

حکومتی اعداد وشمار کو الفاظ کا گورکھ دھندہ قرار دے کر مسترد کردیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومتی اعداد وشمار کو الفاظ کا گورکھ دھندہ قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب کی معاشی بہتری صرف سوشل میڈیا پر آرہی ہے،اربوں روپے کے اشتہاروں […]

گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے ، عاصم سلیم باجوہ نے بڑا علان کر دیا

گوادر (آئی این پی ) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا، سامان کی ترسیل کیلئے آن لائن بکنگ کی جا سکتی ہے، گوادر […]

حامد میر کا جواب آ گیا، زندگی کو کیا خطرہ ہے؟ بتا دیا

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک کے اینکر حامد میر نے پروگرام سے علیحدہ کیے جانے کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے اس سے پہلے بھی میرا پروگرام دو مرتبہ بند کیا گیا ہے، پہلے بھی حالات […]

کورونا ہار گیا، پاکستان جیت گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کےدارالحکومت اسلام آبا د میں کورونا کیسوں میں نمایاں کمی دیکھنے میںآئی ہے جس کے بعد مقامی انتظامیہ نے اس حوالے سے پابندیوں میں نرمی کردی ہے،آج ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں واٹرپارکس، سوئمنگ پولز اورتفریحی مقامات […]

پابندی لگنے کے بعد حامد میر خود میدان میں آگئے ردعمل دیتے ہوئے تہلکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)جنگ ، جیو کے صحافی حامد میر نے اپنے اوپر لگنے والی پابندی سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے لئے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے مجھ پر پہلے بھی دو دفعہ پابندی لگ چکی ہے ،2دفعہ ملازمت سے […]

جہانگیر ترین کا صبر جواب دینے لگا، وزیر اعظم عمران خان نےتو وعدہ کیا تھا کہ ۔۔۔۔۔

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ دوست جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ رپورٹ وزیر اعظم کو دی گئی ہے اور وزیر اعظم نے علی ظفر کو تفتیش کے لیے مقرر کیا تھا۔ […]

مولانا طارق جمیل نے کورونا ویکسین کی شرعی حیثیت کے بارے میں رائے دے دی

لاہور (آن لائن) ممتازعالم دین مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس سے بچا ئو کیلئے ویکسین لگوائی ۔اس موقع پر انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ویکسین کے بارے میں افواہیں بے بنیاد ہیں، تمام شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی […]

انسانوں کے بعد مرغیاں بیمار، علامات کیا ہیں؟ بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ جانیئے

قصور (اے پی پی) لائیوسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ کے ترجمان نے موسم گرما کے دوران مرغیوں کو موسمی بیماریوں سے بچانے کیلئے شیڈز کی صفائی، پانی کے سپرے، ایئرکولرز کی تنصیب کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ مرغی پال حضرات شدید گرمی کے باعث فوری […]

close