اسلام آ باد (آئی این پی ) راولپنڈی اوراسلام آباد کے درمیان چلنے والی ڈبل ڈیکرسیاحتی بس سروس بحال ہو گئی ہے۔ ڈبل ڈیکر بس سروس کورونا کے باعث سیاحتی مقامات کی بندش پر بند کردیا گیا تھا۔ ڈبل ڈیکر بس راولپنڈی کے علامہ اقبال […]
کراچی(آئی ا ین پی ) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میں آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسینز کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر کے ایم سی، ڈی ایم سیز اور کنٹونمنٹ بورڈ کو آوارہ کتوں کیخلاف کارروائی جاری رکھنے اور شکایات کے لیے ہیلپ لائن […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ امتحانات ہر صورت لینے ہیں، بغیر امتحان کے کسی کو گریڈز نہیں دیئے جائیں گے، امتحانات 24جون کی بجائے 10جولائی کے بعد ہونگے، تمام تعلیمی ادارے 7جون سے […]
اسلام آباد(شِنہوا)چین کی جانب سے عطیہ کردہ کوویڈ-19 ویکسین کی چوتھی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔پاکستان میں چینی سفارتخانے نے شِنہوا کو بتایا کہ چینی ساختہ سائنوفارم کی کوویڈ-19 ویکسین کی یہ کھیپ وبا کے خلاف پاکستان کی کوششوں میں مدد فراہم کرے گی۔مقامی طور پر […]
لاہور(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ کے وفد نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے معذور افراد کے لیے سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کا اضافہ کردیا۔ اب پنجاب میں 45 سال کی عمر تک کے خصوصی افراد سرکاری ملازمت حاصل کرنے کے اہل ہوں گے جس کا نوٹیفکیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد کی ضبطگی اور نیلامی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ9 جون کو سنایا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نواز شریف کی جائیداد کی […]
پشاور(آئی ین پی) خیبرپختونخوا حکومت نے دسویں اور بارہویں کے امتحانات 12جولائی لینے کا اعلان کر دیا۔وزیرتعلیم کیپی شہرام ترکئی کے مطابق صوبے بھر میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات 12 جولائی سے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات منتخب […]
ہنزہ(آئی این پی )پاک چین سرحد تجارتی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھل گئی،پاک چائنہ بارڈر 19 ماہ بعد بدھ کو یکطرفہ تجارت کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے مطابق کورونا ایس او پیز کو یقینی بناتے ہوئے درآمدات کی اجازت دی گئی ہے۔انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ ملک نے عمران خان کو تاحیات وزیراعظم پاکستان قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا سارا فوکس عوام کو ریلیف دینے پر […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سوموار7 جون سے یونیورسٹیاں کھولنے کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ سوموار سے تمام جامعات کو تدریسی سرگرمیوں کیلئے کھولنے کی اجازت ہے، تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات […]