اسلام آباد(آئی این پی)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ فیٹف کے مطالبات پاکستان کے اپنے مفاد میں ہیں کوئی بھی حکومت ہو ان نکات پر کام کرنا ہو گا،جمعہ کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ نے فنانس بل2021-22 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں20 اضافے کی سفارش کردی، مزید کہا گیا کہ سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر62 سال کی جائے، سرکاری ملازمین کے علاج معالجے، مختلف الاؤنسز، پراویڈنٹ اور پنشن فنڈز […]
کراچی(پی این آئی) مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، ہسپتال میں داخل ہونے کے بعد کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی، جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، تاہم انفیکشن کے باعث تاحال بخار میں مبتلا، ڈاکٹرز کی جانب سے مزید […]
ممبئی(پی این آئی)انڈین شہروں ممبئی اور کولکتہ میں پولیس کے مطابق سینکڑوں لوگوں کو کورونا کی جعلی ویکسین لگائے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جن میں معذور افراد بھی شامل تھے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی)معروف عالم دین اور مسلم لیگ ن کی اتحادی جماعت مرکزی جمعیت اہل حدیث کے رہنما علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے فحاشی اور لباس کے متعلق بیان دینے کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہےکہ وزیراعظم کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے ایک ہزار سی سی تک کی گاڑیوں اور سونے چاندی پر ٹیکس میں کمی کردی گئی ، وزیر خزانہ شوکت ترین نے ہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا۔ […]
لاہور(پی این آئی) لاہورچیمبر سٹینڈنگ کمیٹی برائے ایجوکیشن نے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں نہ دینے کی تجویز پیش کردی، رواں سال سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں نہ کی جائیں، بلکہ سکولوں کے اوقات کار صبح 6 بجے سے10 بجے تک کر دیے جائیں۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان کابل پر قابض ہوئے تو اپنی ملحقہ سرحدیں بند کردیں گے، طالبان کو کہہ رہے ہیں کہ طاقت کے زور پر کابل فتح نہ کریں، نہیں چاہتے کہ پھر دوبارہ لاکھوں […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین سے اضافی گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے افسروں کے زیر استعمال 30 گاڑیاں فوری طور پر واپس لینے کی ہدایات جاری کردیں ہیں۔پنجاب حکومت نے کابینہ […]
ہری پور (پی این آئی ) جمعیت علما اسلام کے قید رہنما مفتی کفایت اللہ نے سنٹرل جیل ہری پور میں جیل انتظامیہ کے غیر انسانی اور غیر اخلاقی رویے کیخلاف بھوک ہڑتال شروع کر دی۔شروع دن سے غیر انسانی اور غیر اخلاقی روپے کے […]
کراچی(پی این آئی)رواں ماہ صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ہونے والا دلخراش ٹرین حادثہ الم ومصائب کی ناقابل فراموش داستانیں چھوڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹرین حادثے میں ستر سے زائد افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے تھے، ان زخمیوں میں کراچی کی بارہ […]