ٹریفک اسسٹنٹ نے 7 سالہ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی

لاہور(آئی این پی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ٹریفک اسسٹنٹ نے 7سالہ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی،تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کنگم چوک پر ٹریفک اسسٹنٹ نے 7سالہ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی، نامعلوم موٹر سائیکل سوار چلتی موٹر سائیکل […]

ٹیلی کام انڈسٹری نے 75پیسے اضافی ٹیکس ناقابل عمل قرار دے دیا

کراچی(آئی این پی)ٹیلی کام انڈسٹری نے پانچ منٹ کی موبائل فون کالز پر 75پیسے اضافی ٹیکس کو ناقابل عمل قرار دے دیا، نجی ٹی وی کے مطابق ٹیلی کام انڈسٹری حکام نے کہا کہ پانچ منٹ کی موبائل فون کالز پر 75پیسے اضافی ٹیکس سے […]

حکومت نے تین سال میں 25ہزار نوکریاں دیں، 10ہزار سمریاں، 34کابینہ اجلاس ہوئے،وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ حکومت نے تین سال میں 25ہزار نوکریاں دی ہیں تین سال کے دوران 10ہزار سمریاں، 34کابینہ اجلاس ہوئے جن میں618ایجنڈا نمٹائے گئے 55بلز پیش اور ان میں ترامیم کی گئی ہیں حکومتی عہدیداروں نے […]

مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت انتہائی ناساز! آئی سی یو میں داخل، تشویشناک خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان طبیعت ناز ساز ہونے کی وجہ سے آئی سی یو میں داخل، مولانا فضل الرحمان کی صحت سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئینے مولانا فضل الرحمان کی صحت […]

سابق صدر آصف علی زرداری کا ’مشن لاہور‘ مکمل ہو گیا، بڑے بڑےرہنمائوں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی یقین دہانی کرادی

لاہور (پی این آئی) طویل عرصے بعد لاہور آنے والے سابق صدر آصف علی زرداری کا ’مشن لاہور‘ مکمل ہو گیا۔آصف علی زرداری نے ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کے لیے اینٹی ن لیگ الائنس بنانے کا ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔آصف […]

سابق وزیراعظم کا اچانک انتقال، ہسپتال سے آنیوالی خبر نے افراتفری مچا دی

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدان اور سابق نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ میر ہزار خان کھوسو 91 برس کی عمر میں کوئٹہ میں انتقال کر گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق میر ہزار خان کھوسو ایک ماہ سے کوئٹہ کے ہسپتال میں […]

موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی یا نہیں؟ پرائیویٹ سکولوں نے بھی فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے طلبا کو موسم گرما کی تعطیلات نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا کا کہنا تھا کہ ملک بھرموسم گرما کی تعطیلات نہیں […]

بجلی صارفین کیلئے بل قسط کروانے کی سہولت ختم کردی گئی

لاہور(آئی این پی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)نے صارفین کے لیے بل کی قسط کروانے کی سہولت ختم کر دی اور ڈیفالٹرز کے خلاف مہم کا آغاز بھی کر دیا، نجی ٹی وی کے مطابق لیسکو کے 9کسٹمرز سینٹرز، ڈویژن اور سب ڈویژنز میں بجلی […]

تحریک انصاف حکومت اِن ایکشن، رشوت خور سرکاری ملازمین کی شامت آگئی

لاہور(آئی این پی ) پنجاب کی اینٹی کرپشن ٹیم نے رشوت لینے پر 5 سرکاری ملازمین کو گرفتارکرلیا، جن میں محکمہ انہارکے سب انجینئرطارق چیمہ،شوکت پٹواری اورممتازگرد ،کانسٹیبل انصراقبال شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اینٹی کرپشن ٹیم نے رشوت لینے پر 5 سرکاری […]

یو اے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی، پروازوں پر پابندی میں توسیع کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے پاکستان سے آنے والی پروزاوں پر پابندی میں توسیع کا اعلان کر دیا،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی آئندہ حکم تک رہے گی،رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے آغاز پر […]

مجھے طالبان خان کیوں کہا جاتا تھا؟ وزیراعظم عمران خان نے خود ہی وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کیلئے دہشتگردی کی جنگ کی مخالفت پر طالبان خان کہا جاتاتھا، دہشتگری کی جنگ تھی تو سافٹ امیج لفظ سنتا تھا، سافٹ امیج کوئی چیز نہیں، سافٹ امیج کیلئے پاکستانیت کو پروموٹ کرنا […]

close