کل چھٹی ہو گی، اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جولائی کو ملک بھر میں بینک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یکم جولائی بروز جمعرات تمام سرکاری اور نجی بینکوں میں معمول کا لین […]

نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق نیا فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔سکول ایجوکیشن کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ موسم […]

ہمارا 30 سال سے لندن میں دہشتگرد بیٹھا ہوا ہے اگر ہم برطانیہ میں ڈرون حملہ کردیں تو کیا وہ ہمیں اجازت دیں گے؟ وزیراعظم عمران خان نے مغربی طاقتوں کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشرف نے پیسے لے کر اپنے لوگوں کو گوانتا موبے میں بھجوایا، امریکی حکم پر چند سوالقاعدہ ارکان کے پیچھے اپنی فوج قبائلی علاقوں میں بھیج دی، جب ریاست اپنے لوگوں کی حفاظت نہیں […]

نیب نے ن لیگ کیخلاف شکنجہ تیار کر لیا، اہم رہنما کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )سے مسلم لیگ (ن ) کے رہنما میاں جاوید لطیف اور ان کے خاندان کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ نیب کی جانب سے ایف بی […]

عید الاضحٰی کیسے منائی جائے؟ کورونا گائیڈ لائنز جاری کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی )عیدالاضحی کے موقع پر محکمہ صحت نے کورونا گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان کے مطابق گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ نماز عید کیلئے مساجد میں کارپٹ، دری کا استعمال نہ کیا جائے، خطبات مختصر […]

پیٹرول کی قیمتوں میں 6روپے تک کا اضافہ؟حکومت نے عوام پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں چھ روپے فی لٹر تک اضافے کی تیاری کرلی ہے۔ اوگرا نے یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کے لیے تجویز ارسال کردی جس میں پیٹرول 6 روپے فی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل […]

وزیراعظم عمران خان نے امریکا کیساتھ شراکت داری کیلئے اپنی شرط بتا دی، قومی اسمبلی میں دھواں دارخطاب

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں آج اس پر اس لیے بات کرنا چاہتاہوں ، ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم وار آن ٹیرر میں فرنٹ لائن سٹیٹ بن جائیں گے ، میری […]

ملکی ممتاز عالم دین انتقال کر گئے

کراچی(پی این آئی )جامعہ بنوریہ نیوٹاؤن کے مہتمم اعلیٰ مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی انتظامیہ جامعہ بنوریہ کی جانب سے جاری بیان میں مولانا عبدالرزاق کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ علامہ مرحوم بنوری ٹاؤن میں شیخ الحدیث […]

سانحہ ساہیول، ایک فون کال پربے گناہ لوگوں کو مار دیا گیا، جسٹس فائز عیسیٰ برہم ہو گئے، پنجاب حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت سے سانحہ ساہیوال سے متعلق جواب طلب کرلیا۔دورانِ سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سے سوال کیا کہ سانحہ ساہیوال کا کیا بنا؟ ساہیوال میں معصوم بچوں کو ماردیا گیا، صرف […]

میں تمہارے بابا کو بھی جانتا ہوں، شاہ محمود قریشی کا بلاول کو سخت جواب

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو کی تقریر پر انتہائی سخت جواب دیتے ہوئے کہہ دیا کہ بلاول بھٹو نے کہا مجھے اچھی طرح جانتے ہیں، میں بھی انہیں اچھی طرح جانتاہوں، جب یہ کونے […]

وزیر اعظم آئی ایس آئی سے کہہ کر شاہ محمود قریشی کے فون ٹیپ کرائیں، بلاول بھٹو نے سابق وزیر خارجہ کے پول کھول دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے شاہ محمود قریشی کے پول کھولتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کر دیا ہے کہ وہ آئی ایس آئی کو شاہ محمود کے فون ٹیپ کرنے کا کہیں کیونکہ انہوں […]

close