واجد ضیا کی ڈی جی ایف آئی اے کے عہدے سے چھٹی، ایف آئی اے کا نیا سربراہ کس کو بنایا گیا؟ نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ڈی جی ایف آئی اے) واجد ضیا کا تبادلہ کردیا گیا۔ واجد ضیا کی جگہ ثناء اللہ عباسی کو نیا ڈی جی ایف آئی اے تعینات کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

شدید گرمی کی وجہ سے سکولوں کے اوقات کار کم کر دیئے گئے

اسلام آباد ( پی این آئی) ملک بھر میں جاری غیر معمولی گرمی کی شدت کے باعث سے بچوں کے نڈھال ہونے کے واقعات کے بعد تعلیمی اداروں کے اوقات کار کم کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار […]

شدید گرمی کی لہر، طلبا بے حال، سکولوں میں دوبارہ چھٹیوں کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے گرمی کی شدت بڑھنے اور سکولوں میں بچوں کی حالت غیرہونے کے واقعات پر موسم گرما کی تعطیلات پر غور شروع کردیا ہے، تعلیمی اداروں میں 15جون سے چھٹیوں کا امکان ہے، لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع […]

کورونا ویکسینیشن، سرکاری ملازمین کیلئے خصوصی ہدایات جاری

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں تمام شہریوں کے لیے رضاکارانہ طور پر ویکسین لگانے کی مہم جاری رہے گی تاہم سرکاری اور نجی اداروں میں کام کرنے والے ملازمین […]

گھوٹکی ٹرین حادثہ، وزیر ریلوے اعظم سواتی استعفیٰ دینے کیلئے تیار۔۔بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ حادثات سے بچاؤ کے لیے ریلوے کا پورا انفراسٹرکچر اپ گریڈ کیا جانا بہت ضروری ہے۔بدھ کو ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم سواتی کا مزید کہنا تھا کہ […]

ہفتے میں کتنے دن مارکیٹیں بند رہیں گی؟ این سی او سی نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کا اجلاس ہوا جس میں کورونا پابندیوں میں نرمی کر دی گئی جبکہ تاجر برادری کیلئے بھی […]

سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کے بیٹے کو تین دن میں سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست واپس لے لی جس کے بعد عدالت نے انہیں تین دن میں احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم دیا۔ سماعت کے دوران […]

شدید ترین گرمی میں سکولز کھولنا خطرہ بن گیا درجنوں بچے بے ہوش، ناک سے خون بہنے لگا

اسلام آباد(پی این آئی ) بہارکہو کے علاقے ملپور میں صبح سے بجلی نہ ہونے کے باعث گورنمنٹ فیڈرل اسکول میرہ میں بچے بیہوش ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اسکول انتظامیہ کے مطابق بیہوش ہونے والے بچوں کی کل تعداد 25 ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے […]

مولانا طارق جمیل شدید صدمے سے دو چار

لاہور (پی این آئی) ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل گذشتہ دو روز سے شدیدصدمے، دکھ اور رنج میں مبتلا ہیں، مولانا طارق جمیل کوسندھ کے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈہرکی میں پیش آنے والے افسوسناک ٹرین حادثے پر شدید دُکھ ہے۔ اس حوالے سے […]

نکاح پڑھانے والوں کو ایک ملین دوں گا ، معروف ٹک ٹاکرکی ملالہ یوسفزئی کو شادی کی پیشکش

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی نژاد اٹلی میں مقیم نوابشاہ سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاکرنے ملالہ یوسفزئی کو شادی کی آفر کردی،نوجوان سکندر کاکہنا ہے کہ نکاح پڑھانے والوں کو ایک ملین دوں گا ،نوجوان کی ملالہ کو شادی کی آفر والی ویڈیو شوشل […]

سینئر صحافی حامد میر نے معافی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے گزشتہ دنوں دئیے گئے فوج مخالف بیان پر معذرت کرلی ، انہوں نے کہا کہ میرے الفاظ سے پہنچنے والی تکلیف پر میں تہہ دل سے معذرت کرتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسلام آبادیونین […]

close