سینٹرل جیل میں 24گھنٹوں کے دوران دو قیدی ہلاک،وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی)کراچی کی سینٹرل جیل میں 24گھنٹوں کے دوران دو قیدی ہلاک ہوگئے،نجی ٹی وی کے مطابق صبح 5بجے ملزم نعیم احمد کی اچانک طبیعت خراب ہوئی جسے فوری طبی امداد کیلئے سول اسپتال کی ایمرجنسی منتقل کیا گیا جہاں صبح ساڑھے آٹھ بجے […]

علی ترین سے بینک اکائونٹس اور سرمایہ کاری کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(آئی این پی) ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو بھی شوکاز نوٹس جاری کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے حمزہ شہباز کے بعد تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے […]

بلاول بھٹو امریکا کیوں جارہے ہیں؟ نبیل گبول کا حیران کن انکشاف

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو پاکستان کا مقدمہ لڑنے امریکا جارہے ،ہفتہ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ بلاول بھٹو کسی کی منت […]

جمعیت علمائے اسلام ف شدید غم سے نڈھال، ممتاز عالم دین اور رہنما کا انتقال ہو گیا

مانسہرہ(پی این آئی)ممتاز عالم دین،شیخ الحدیث اورجمعیت علمائےاسلام ف مانسہرہ کے سرپرست ولی کامل مولانا سید غلام نبی شاہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ،مولانا سید غلام نبی شاہ ہزاروں علماء کے استادجبکہ مولانا فضل الرحمان بھی انہیں اپنے بڑے بزرگوں میں شمار […]

کون چاہے تو عمران خان کی حکومت ایک منٹ میں گرا سکتا ہے؟ دعوے نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی

کراچی(پی این آئی)پاک سرزمین پارٹی(پی ایس پی)کےچیئرمین مصطفی کمال نےالزام عائد کیا ہے کہ پیپلز پارٹی چاہے تو ایک منٹ میں عمران خان حکومت گر جائے گی۔میڈیاسےگفتگو میں مصطفی کمال نے کہا کہ ایم کیو ایم کا میئر کرپٹ تھا، پکڑا اس لیے نہیں جاتا […]

پی ٹی آئی نے اہم رہنما کو عہدے سے ہٹا دیا، وجہ کا بنی؟ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب خواتین ونگ کی صدر ثانیہ کامران کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ثانیہ کامران کی جگہ روبینہ شاہین کو نئی صدر بنا دیا گیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ثانیہ کامران کیساتھ […]

وزیراعظم عمران خان کی پیشکش، شہباز شریف بھی راضی ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی دعوت کا مثبت جواب دیتے ہوئے اپوزیشن انتخابی اصلاحات پر بات چیت کیلئے مان گئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے انتخابی اصلاحات کےلیے مشترکہ تجاویز تیار […]

امتحانات ملتوی ہوں گے یا نہیں؟ وفاقی وزیر تعلیم نے طلبا کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر کے طلبہ کو امتحانات کی تیاری کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال امتحانات ملتوی یا منسوخ نہیں ہوں گے۔لاہور میں ایک تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]

شہباز شریف کی پارٹی پر گرفت مضبوط، مریم نواز پر بڑی پابندی لگا دی گئی

سوات (پی این آئی) شہباز شریف کی پارٹی پر گرفت مضبوط، مریم نواز کو سوات جلسے میں شرکت سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے اندرونی معاملات کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم […]

عزیر بلوچ کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت، کس نے رابطہ کر لیا؟ خود ہی تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا

کراچی(پی این آئی ) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنی پارٹی میں شامل کرنے کیلئے بے تاب ہیں مگر میں نے علی زیدی کو بتا دیا ہے کہ میرا جینا مرنا پیپلز […]

کم تنخواہوں والے ملازمین کیلئے خوشخبری، حکومت نے کم لاگت والے گھر دینے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی پولیس کے ملازمین کو کم لاگت گھروں کی خوشخبری سنا دی، وفاقی پولیس کم تنخواہ ملازمین کیلئے کم لاگت گھر تیار کرے، کم لاگت گھر وفاقی پولیس کی ملکیت اراضی پر تعمیر کیے جائیں، فی گھر کی […]

close