سرکاری ملازمتوں کے حوالے سے حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرا عظم عمرا ن خا ن نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمتوں میں بہتری لانے کیلئے شفاف نظام لانے کی ہدایت کردی۔ عمران خان کی جانب سے حکومتی اراکین کو اپنے پروٹوکولز میں کمی لانے کی ہدایت بھی کی […]

وزراء اور گورنر پروٹوکول کم کر دیں، خلاف ورزی کرنے پر کارروائی ہو گی، عمران خان نے وارننگ دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تمام وزرا اور گورنرز کو پروٹوکول میں کمی لانے کی ہدایت کی ہے جبکہ بڑے پروٹوکول پر ایکشن لیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے […]

سندھ، مقامی لوگوں کی حاضر دماغی نے مسافر ٹرین کو بڑے حادثے سے بچا لیا

کوٹری (پی این آئی) کوٹری اور حیدرآباد کے درمیان مین ریلوے لائن ایک مقام پر ٹوٹ گئی لیکن مقامی لوگوں کے احساس زمہ داری اور حاضر دماغی کے باعث مسافر ٹرین عوام ایکسپریس حادثے سے بچ گئی۔ کوٹری اور حیدرآباد کے درمیان اپ ٹریک کی […]

طلبہ کا امتحان کی شرط ماننے سے انکار، امتحان نہ دینے کا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی )نیشنل لائسنسنگ ایگزام پر میڈیکل کے طلبا اور پاکستان میڈیکل کمیشن میں ٹھن گئی، طلبا ایم بی بی ایس اور ایک سالہ پریکٹس کے بعد ایک اور امتحان دینے کو تیار نہیں، میڈیکل کمیشن کے مطابق امتحان میں شرکت کی ڈیڈ لائن […]

مریم نواز سخت افسردہ اور غمزدہ ہو گئیں

لاہور (پی این آئی) خاندان میں انتہائی قریبی موت پر مریم نواز سخت افسردہ اور غمزدہ ہو گئی ہیں۔سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی، مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے نون لیگی رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ کی اچانک […]

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کا شدید خطرہ، خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کا شدید خطرہ ہے۔ اس حوالے سےپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹر ی جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے ملک میں کورونا کیسز دوبارہ بڑھ رہے ہیںاور اس کی بڑی وجہ ہے کہ شہریوں […]

پاک افغان طورخم بارڈر آج سے آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا

طورخم (پی این آئی) این سے او سی کی وارننگ کے بعد کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ پھر سے ابھر رہا ہےپاکستان نے خدشے کے پیشِ نظر پاک افغان سرحد طور خم کو آج سے امیگریشن اور آمد ورفت کے لیے […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر؟ این سی او سی نے دوبارہ سخت پابندیوں کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) این سی اوسی نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر سخت پابندیوں کے نفاذ کا عندیہ دے دیا ، مختلف سیکٹرز میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش ہے ، کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزیوں سے […]

وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ، بلوچ عسکریت پسندوں کے نام پیغام جاری کر دیا

گوادر(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سوچ رہا ہوں ناراض بلوچوں، عسکریت پسندوں سے بات کروں ، بلوچستان ترقی کرے گا تو کوئی علیحدگی کی تحریک کا نہیں سوچے گا، بلوچستان کی ترقی کیلئے مقامی سیاستدانوں نے بھی انصاف نہیں کیا، […]

نواز شریف اور مریم نواز نے عابد شیر علی کو اہلیہ کے جنازے میں شرکت سے روک دیا، وجہ کیا بتائی گئی؟

فیصل آباد (پی این آئی) اہلیہ کا انتقال، عابد شیر علی کا پاکستان واپس نہ آںے کا فیصلہ، نواز شریف اور مریم نواز نے لیگی رہنما کو برطانیہ سے واپس آ کر اہلیہ کے جنازے میں شرکت سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم […]

12 سے 31 جولائی تک چھٹیاں، طلبا کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی سرکاری جامعات اور کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔کالجز اور یونیورسٹیز میں 12 سے 31 جولائی تک بند رہیں گی۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری […]

close