اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو میں اپنی ممکنہ گرفتاری اور کچھ دنوں کے لیے رابطے سے کٹ جانے کی ویڈیو شیئر کرنے والے عثما ن مرزا کو بالآخر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس سے قبل سوشل […]
اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا وباءسے مزید 17 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.27 فیصد ریکارڈ کی گئی۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]
کراچی (پی این آئی) سندھ کی صوبائی حکومت نے عید الالضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں جب کہ ریٹائرملازمین کو پنشنز ادا کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی بڑی عید سے پہلے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں […]
اسلام آباد (آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت نہ دینے والوں کی ہم عزت نہیں کرتے، آپ کے پاس صرف دو چوائسز ہیں نیب چلا لیں یا ملک […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب کی معان خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فدوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم وہ بدقسمت اپوزیشن ہے جو ملکی ترقی و عوامی خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]
اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن پاکستان نے پیپلز پارٹی رہنما سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے نااہلی پر سوال اٹھا دیا۔ الیکشن کمیشن میں سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ علی حیدر گیلانی کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش […]
اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2021ء سے داخلوں کے نظام کو مکمل آن لائن کرنے کا اعلان کردیا ہے ، تمام پروگرامز کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس آن لائن دستیاب ہونگے ، داخلے کے امیدواروں کو فارم دوسرے […]
کراچی(آئی این پی) حکومت سندھ نے تنخواہوں میں 20فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔سندھ حکومت نے تنخواہوں میں 20فیصد اضافیکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، حکومت سندھ نے بجٹ2021-22میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافے کا اعلان کیا تھا جس کا محکمہ خزانہ سندھ […]
لاہور(آئی این پی) وزارت داخلہ پنجاب نے عیدالاضحی پر 63سے زائد کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی۔وزارت داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں پر زکو،عطیات،خیرات و صدقات لینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم تنظیمیں عید الاضحی پر کھالیں اکٹھی […]
اسلام آباد(آئی این پی)افغانستان میں پھنسے 4ہزار پاکستانیوں کی واپسی کے معاملے میں پیشرفت سامنے آ گئی ۔وزارت داخلہ نے افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان آمد پرویکسین شدہ اور کورونا سے محفوظ […]
کراچی (آئی این پی) سندھ میں سی این جی مہنگی کرنے پر سندھ حکومت نے وفاق سے احتجاج کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا اور کہا دیگر چیزوں کی طرح سی این جی پر بھی وفاق سبسڈی دے۔تفصیلات کے مطابق سی این جی […]