کرونا وائرس کی چوتھی لہر سے بچائو کے لیے عوام کو پہلے سے زیادہ احتیاط برتنا ہوگی، معاون خصوصی

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملک اور عوام پھر سے لاک ڈائون جیسی پابندیوں کے متحمل نہیں ہوسکتے، کرونا وائرس کی چوتھی لہر سے بچائو کے لیے عوام کو پہلے سے زیادہ احتیاط […]

بجلی کا بریک ڈائون ، پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی

کراچی (آئی این پی )بجلی کے بریک ڈائون کے باعث ٹھٹھہ سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی جس سے شہر کے متعدد علاقوں کو پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔واٹربورڈ کے مطابق ٹھٹھہ سے کراچی آنے والی 72 انچ قطرکی پائپ […]

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،10ملزمان گرفتار

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں2مبینہ منشیات فروشوں سمیت10ملزمان گرفتار کرکے20لیٹر شراب ،3کلو525گرام چرس اور50روند کلاشنکوف کے برآمد کرلئے تھانہ ٹیکسلا پولیس نے منشیات فروش محمدا سحاق سے1کلو300گرام چرس ،تھانہ گوجر خان پولیس نے منشیات فروش اعجاز احمدسے1کلو450گرام […]

شہبازشریف کو ہراساں کرنے والی بات درست نہیں: شہزاد اکبر

اسلا م آباد (آن لائن )مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو ہراساں کرنے والی بات درست نہیں۔ ان سے سوال پوچھا جائے تو غصے میں آ جاتے ہیں، کچھ لوگوں نے پارٹی فنڈز دیئے وہ شوگرمل کے اکاؤنٹ میں […]

مافیا کیلئے روز نئے مواقع پیدا کیے جارہے ہیں،رہنما پیپلزپارٹی

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان حکومت پر برس پڑیں۔ہفتہ کو اپنے بیان میں شیری رحمان کا کہنا تھاکہ حکومت نے مہنگائی اور کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کردیے، پی ٹی آئی مافیا نے چینی بحران سے 230 ارب […]

سرکاری ملازمین کو ڈبل تنخواہوں کی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) ملازمین کو جولائی میں دو تنخواہیں دی جائیں گی۔سندھ کی صوبائی حکومت نے عید الالضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں جب کہ ریٹائرملازمین کو پنشنز ادا کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے بھی بڑی عید سے پہلے سرکاری ملازمین […]

وزیراعظم عمران خان جہانگیر ترین کو معاف کریں گے یا نہیں؟ دوٹوک پیغام بھجو ادیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی پارٹی میں کوئی پوزیشن نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ جمشید اقبال چیمہ نے لودھراں […]

پنجاب میں پھر کورونا وائرس تباہی مچانے لگا، تمام صوبوں میں سب سے زیادہ شرح اموات ریکارڈ

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح دوسرے صوبوں سے زیادہ ہوگئی، اب تک پنجاب میں سب سے زیادہ کورونا سے اموات کی شرح 48 فیصد رہی، سندھ میں 24.68 فیصد، خیبرپختونخوا میں 19.32 اور بلوچستان میں 1.4 رہی، […]

کاشف ضمیر کو عدالت نے بڑا جھٹکادیدیا

لاہور(پی این آئی ) ترک اداکاراینگن التان کے ساتھ فراڈکرنے والےملزم کاشف ضمیرکی ضمانت خارج کردی گئی۔ عدالت کی جانب سے ملزم کاشف ضمیر کی ضمانت عدم پیروی کی وجہ سے خارج کی گئی ہے۔ پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ ملزم کاشف ضمیر پرمشہور ترک […]

سندھ میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے اہم فیصلے کر لئے، اگلے ہفتے سے کیا کرنے والے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سندھ کی سیاست میں نئے سرے سے انٹری کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے مرحلے میں خصوصی طور پر سندھ ایڈوائزری کمیٹی قائم ہوگی۔کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم ہونگے، جب کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزرا اسد عمر اور علی […]

فضائی سفر کرنے والے کیلئے بری خبر، قومی ائیرلائن نے کرایوں میں 114فیصد اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عید سے قبل طلب بڑھنے پر فضائی کرایوں میں ریکارڈ اضافہ، پی آئی اے سمیت نجی ائیرلائنز نے فضائی کرایوں میں 114 فیصد تک اضافہ کردیا- تفصیلات کےمطابق جون 2021 میں کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا یکطرفہ کم […]

close