کارکنوں کی تنخواہ دگنی کرنے کاا علان کر دیا گیا

راولپنڈی (آئی این پی ) وزیرریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے میں مفاد پرستوں کا ٹولہ موجود ہے، انہی چوروں کی وجہ سے ریلوے تباہ حال ہے، کرپٹ افسران اور ملازمین کو نہیں چھوڑوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرریلویاعظم سواتی نے کیرج […]

رکن قومی اسمبلی گرفتار،انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کو ایک نئے کیس میں گرفتار کر کے کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے آئندہ سماعت پر جیل سپرنٹنڈنٹ اور کیس کے […]

مسافروں اور ڈرائیوروں کو سفر کے دوران کورونا ویکسین لگانی شروع کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) سندھ کے ٹرانسپورٹ کے وزیر اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ مسافروں اور ڈرائیوروں کو سفر کے دوران کورونا وائرس کی ویکسین لگانی شروع کر دی گئی ہے۔ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ میں 100 سے زائد […]

ریلوے کو 40 سے 50 ارب کا نقصان ہے، اسکریپ اور ٹکٹ چوری ہو رہے ہیں، اعظم سواتی کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ اس وقت ریلوے کو 40 سے 50 ارب کا نقصان ہے، 1لاکھ 32 ہزار ریلوے کے پنشنرز ہیں، اسکریپ اور ٹکٹ چوری ہو رہے ہیں۔ ریلوے کیرج فیکٹری میں تقریب سے خطاب […]

پنجاب میں اہم وزارت تبدیل کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیرِ ہاؤسنگ میاں محمود الرشید کی وزارت تبدیل کر دی گئی جس کا پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے. نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ ہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید کی وزارت تبدیل کرتے ہوئے انہیں […]

عمران خان دیوار کے پیچھے دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید نے آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت کے قیام کے حوالے سے قبل از وقت دعوے شروع کر دیئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےدعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان میں […]

عیدالاضحی پر سخت پابندیوں کا اشارہ دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملک میں عیدالاضحیٰ پر سخت پابندیوں کا اشارہ دے دیا ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ ڈیٹا بتا رہا ہے کہ ملک میں […]

بڑے شہر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے دوران پانی فراہم کرنے والی 3 بڑی لائنیں پھٹ گئیں

کراچی (پی این آئی) کراچی شہر کے مختلف حصوں میں حالیہ بارشوں کے دوران بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے پانی فراہم کرنے والی 10 میں سے 3 لائنیں پھٹنے کے باعث 90 کروڑ گیلن پانی کم ملنے سے شہر کے متعدد علاقے بری […]

افغان طالبان نےافغان سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ نے 3 ارب روپے پاکستانی کرنسی برآمد کر لی

چمن (پی این آئی) پاکستان اور افغانستان کی چمن کے مقام پر ملنے والی سرحد پر افغان سکیورٹی فورسز سے قبضے میں لی گئی چیک پوسٹوں سے طالبان عسکریت پسندوں کو 3 ارب پاکستانی روپے کے بنڈل مل گئے۔افغان طالبان کی جانب سے جاری کیے […]

کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ، وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈائون نافذ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں 6 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا، متاثرہ مقامات پر غیرضروری نقل وحرکت کی اجازت نہیں ہوگی، اسمارٹ لاک ڈاؤن کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لگایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ […]

سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے بجٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو بطور انعام چھ ماہ کی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دےدیا ہے۔ ایف بی آر نے نے بجٹ 2021-22 پر کام کرنے والے ملازمین کو 6 تنخواہوں […]

close