عید الاضحی کے موقع پر بینک کب سے کب تک بند رہیں گے؟ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالضحیٰ کی 3چھٹیوں کا اعلان کردیا، اسٹیٹ بینک کے ملازمین کو20 سے 22 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی، اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک کی تمام برانچز بند رہیں گی۔اعلامیہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اسٹیٹ بینک […]

واحد صوبائی حکومت جس نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

کراچی ( پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے وفاق کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عیارانہ […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی! حکومت نے ملازمین پر بجلیاں گرا دیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے عیدالضحیٰ کے موقع پر ملازمین کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد ایڈہاک ریلیف اور 25 فیصد اسپیشل الاؤنس کے اضافے کا اعلان کیا، لیکن ٹرانسفر کردہ تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ بھی […]

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ مگر خطے کے دوسرے ممالک میں پیٹرول فی لیٹر کتنے کا فروخت ہو رہا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث حکومت کے پاس تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے […]

میٹرک کے طلبا ہو جائیں تیار! امتحانات لینے کا اعلان کر دیا گیا، رولنمبر سلپ جاری

لاہور (پی این آئی )لاہور بورڈ نے 29 جولائی سے میٹرک کے امتحانات لینے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سکینڈری سکول امتحان میں دسویں جماعت کے امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کر دی گئی ہے ۔ ترجمان کا کہناتھا کہ میٹرک کے […]

یوسف رضاگیلانی بڑی مشکل میں گرفتار! تحریک انصاف کی خاتون رہنما کی درخواست بحال

اسلام آباد(پی این آئی )سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سید یوسف رضا گیلانی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ، الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی رکن عالیہ حمزہ کی درخواست بحال کر دی ۔الیکشن کمیشن […]

باب ِ دوستی پر طالبان کا قبضہ، پاکستان نے طالبان سے رابطہ کر لیا، بابِ دوستی پر آمد و رفت بحال

اسلام آباد ( پی این آئی ) گزشتہ روز طالبان کے باب دوستی پر قبضے کے بعد سے بند باب دوستی کو طالبان سے گفتگو کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیدل آمد و رفت کیلئے کھول دیا گیا۔ پاکستانی سکیورٹی حکام اور افغان […]

بے پناہ مہنگائی کے باعث قربانی کے لیے نیا رحجان فروغ پانے لگا

لاہور (آن لائن)بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھنے لگا،دینی مدارس اور فلاحی ادارے بڑے جانوروں میں 12 تا 15 ہزار روپے فی کس کے حساب سے بکنگ کررہے ہیں جبکہ گلی محلے اور برادریوں کی سطح پر مختلف جانور کے وزن […]

ماں اور بہن کو بار بار شادیاںکرنے سے منع کرنے پر ماں نے بیٹی سے مل کر سگے بیٹے کو زہر دیکر قتل کردیا

فیصل آباد(آن لائن) ماں اور بہن کو بار بار شادیاں اوربری حرکات سے منع کرنے پر ماں نے بیٹی سے ملکر سگے بیٹے کو زہر دیکر قتل کردیا‘پولیس نے ہمسائے کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرکے دونوں ماں بیٹی کو حراست میں لیکر […]

نوازشریف کوقید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی، مریم نواز کا انکشاف

پلندری، مظفر آباد( آن لائن ): مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ ان کے والد نوازشریف کو قید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی تھی۔ کشمیر کو بھارت کی جھولی میں پھینکنے کی سازش امریکا […]

کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات ، سیاسی جماعتوں نے انتخابی مہم تیز کر دی

لاہور (آن لائن)لاہور کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں نے انتخابی مہم تیز کر دی ،نو ستمبر کو کنٹونمنٹ کے بلدیاتی الیکشن کیلئے پیپلزپارٹی کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ اس سلسلے پیپلزپارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون میں سینئر نائب صدر پیپلزپارٹی پنجاب اسلم گل […]

close