عید الاضحیٰ کے موقع پر اسپیشل ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی) ریلوے میں پہلی بار عید الاضحیٰ کے موقع پر عید اسپیشل ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ترجمان ریلوے نے کہا کہ عید پر معمول کی ٹرینوں کے ساتھ دو، دو اضافی کوچز کی تجویز زیر غور ہے، ملت […]

فلائی بغداد کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کاآغاز

کرا چی(آئی این پی)غیر ملکی ایئرلائن فلائی بغداد نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کر دیا۔عراقی شہر نجف سے کراچی کیلئے فلائی بغداد کی پہلی پرواز 165مسافر لے کر پہنچ گئی۔ فلائی بغداد کے طیارے کو کرا چی ائیر پورٹ پر سی اے اے نے […]

پنجاب حکومت نے بھی عید الاضحٰی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تین چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر 20 سے 22 جولائی تک تین چھٹیاں ہوگی۔ اس سے قبل وفاقی حکومت اور […]

میٹرو بس میں سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت نے نئی اور جدید بسوں کا انتظام کر لیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میٹرو بس سروس کی حالت اب بہتر ہو جائے گی، نئی اور جدید بسوں کا انتظام کر لیا گیا، بسیں ستمبر میں آپریشنل کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی میٹرو بس ٹریک پر ستمبر 2021ء سے 50 […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مزید 20روپےاضافے کا امکان، معاشی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بڑی عید سے قبل عوام پر پٹرول بم گرایا اور پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5.40روپے کا اضافہ کر دیا جس کی وجہ سے موجودہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تاہم معاشی […]

عثمان مرزا کیا بننا چاہتا تھا؟ گینگسٹر بن کر بنائی گئی ویڈیوز کی حقیقت کیا نکلی؟ مزید انکشافات

اسلام آباد ( پی این آئی ) اسلام آباد کے سیکٹر الیون ٹو میں نوجوان لڑکے اور لڑکی پر تشدد کرنے والے مرکزی ملزم عثمان مرزا سے متعلق ایس ایس پی انوسٹی گیشن اسلام آباد نے بتایا کہ وہ خود کو گینگسٹر اس لیے ظاہر […]

اسلام آباد میں تیل کی دریافت، انتظامیہ کا فوری ایکشن، تمام کنویں سیل، کتنےہزار لیٹر تیل ضبط کر لیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی ) شہر اقتدار میں زمین سے تیل نکلنے کے بعد اسلام آباد انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق گھروں میں قائم ایسے تمام عارضی پمپ سیل کر دئیے گئے ہیں اور تیل کے نمونے آئل […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر! کاروبار، ٹرانسپورٹ، تعلیمی اداروں، ریستوران، تفریحی مقامات پر پابندی لگنے کا عندیہ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی و اصلاحات اوراین سی او سی کے چیئرمین اسد عمر نے کورونا ویکسین نہ لگانے والے کاروبار،ٹرانسپورٹ، تعلیمی اداروں،ریستوران،تفریحی مقامات پر پابندی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سخت فیصلے شوق نہیں مجبوری، ہے کورونا […]

عیدالاضحی پر خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی یا نہیں؟ عوام کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) حکومت نے پہلی بار عیدالاضحیٰ پر خصوصی ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ملت ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے کے باعث محکمہ ریلوے کو بوگیوں میں کمی کا سامنا ہے۔ ریلوے کے پاس موجود […]

سرکاری محکمہ جس کے ملازمین کی عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

کراچی(آئی این پی ) ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) ہیلتھ سندھ نے ملازمین کی عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کے پیش نظر ہیلتھ ملازمین کی عید کی تعطیلات منسوخ کی گئی ہیں اس ضمن میں تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز […]

close