اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کےاہم ترین جج قاضی فائزعیسیٰ اوران کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاہے۔اس حوالے سے سپریم کورٹ کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہاگیا ہے کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اوران کی اہلیہ […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب نے شہریوں سے کورونا کی چوتھی لہر اور ممکنہ خطرے سے بچاؤ کے لئے اپیل کرتے ہوئےکہا کہ شہریوں کے تعاون سے ہی کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں مدد ملے گی،شہریوں کو پہلے سے زیادہ احتیاط کرنا ہوگی۔صوبے میں […]
گوادر (پی این آئی) صوبے میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسوںکے باعث بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر میں دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیاہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع گوادر کی چاروں تحصیلوں میں مکمل لاک […]
اسلام آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں نکالی گئی پی ٹی آئی کی ریلی پر فائرنگ ،3 افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق فائرنگ پی ٹی آئی رہنما عارف مغل کی قیادت میں نکالی جانے والی ریلی پر کی گئی۔ فائرنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان سےباہر بھیجنا اس لئے خطرناک تھا کہ ایسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں مددگار بن جاتے ہیں ۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹویٹر پیغام میں […]
اسلام آباد (پی این آئی )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے پراپنے سابق امیر و رکن قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق […]
اوکاڑہ (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ایک ٹویٹ کے مطابق اوکاڑہ میں جھولا گرنےسےدوچھوٹی بچیاں موت کے منہ میں چلی گئی ہیں۔وفاقی وزیرکا کہنا ہے کہ پچھلے سال PSQCA نےبچوں کے جھولوں کی کوالٹی سرٹیفیکیشن لازمی قراردی تھی ۔اگر اوکاڑہ کی انتظامیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے پوش علاقے ایف سیون فور میں نور مقدم کوسفاکانہ انداز میں قتل کرنے والے ظاہر جعفر کو پہلے بھی سزا ہو چکی ہے اور وہ اپنی والدہ چھوٹے بھائی پر تشدد کے معاملے میں ملوث رہ چکا […]
لاہور (پی این آئی) حج اور عمرے کے نام پر معصوم شہریوں سے فراڈ کرنے والا نو سر باز پکڑا گیا، تفصیلات کے مطابق لاہور کی انویسٹی گیشن پولیس کینٹ نے حج اور عمرے کے نام پر نوسربازی کرنے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر جانور قربان کرنے کی مخالفت کرنے پر سوشل میڈیا پر ان کے خلاف طوفان آگیا۔غریدہ فاروقی نے عید کی مبارکباد کیلئے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کے اختیار میں […]
کراچی (پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی جانب سے ہدایت دی گئی ہے کہ ایک ہفتے کے دوران ویکسین نہ کروانے […]