محرم الحرام کاچاند کب دکھائی دینے کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) ہجری سال ختم ہونے میں چند روز باقی، محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی، یوم عاشور کی تعطیل کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کا […]

وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسی کی کامیابی نے آئی ایم ایف کو بھی حیران کر دیا، عالمی ادارہ پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرنے پر مجبور

اسلام آباد(پی این آئی)چند ماہ قبل پاکستان کی 1.9 فیصد جی ڈی پی گروتھ کی پیش گوئی کرنے والے آئی ایم ایف نے وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسی کا اعتراف کر لیا، آئی ایم ایف نے 2021 میں پاکستانی کی جی ڈی پی گروتھ […]

شہباز شریف کی جانب سے کونسا مشترکہ دوست دس ارب روپے کی رشوت کی پیشکش لے کر آیا؟ وزیراعظم نام منظر عام پر لے آئے

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بالآخر شہباز شریف کی طرف سے 10ارب روپے رشوت کی پیشکش لے کر آنے والے مشترکہ دوست کا نام ظاہر کر دیا۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف پانامہ کیس جب سپریم کورٹ میں زیرسماعت تھا، […]

قربانی کی توہین کرنے پر غریدہ فاروقی بڑی مشکل میں پھنس گئیں

لاہور(پی این آئی)شعائر اسلام کی توہین پر اینکر پرسن غریدہ فاروقی کے خلاف مقدمہ کے اندارج کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کو درخواست جمع کروادی گئی۔درخواست ایڈووکیٹ عرفان جہانگیر کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار […]

نور مقدم کیس، ملزم ظاہر جعفر نور کو قتل کرنے کے بعد کیا ڈرامہ رچاتا رہا اور کس کس سے رابطہ کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں مزید اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ملزم نے نور مقدم کو قتل کرنے کے بعد اپنے والد، دوستوں اور کئی افراد سے رابطے کیے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم […]

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022ء میں کروانے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کون دے گا؟

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان لاہور سمیت صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت بلدیاتی اداروں کا موجودہ دورانیہ جو دسمبر 2021ء میں ختم ہو جائے گا کہ بعد مارچ 2022ء […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، انتظامیہ حرکت میں آگئی، کارروائیاں شروع

کراچی(آئی این پی) کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں عملے نے ریسٹورنٹ اور سیلون سمیت 25 دکانیں سیل کردیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں کرونا وائرس کا پھیلا روکنے کے […]

نذیر چوہان نے مذموم سازش کے تحت مجھ پر جھوٹا الزام لگایا، شہزاد اکبرمیدان میں آ گئے

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نذیر چوہان نے مذموم سازش کے تحت مجھ پر جھوٹا الزام لگایا، الزام کی تردید کے باوجود نذیر چوہان نے جھوٹی مہم چلائی۔ شہزاد اکبر نے سماجی […]

کورونا ویکسین لگوانے والے شہریوں کونقد انعام دینے کا اعلان

نیویارک(آئی این پی ) کورونا ویکسین لگوانے والے شہریوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نیویارک کے مئیر بل ڈی بلیسو نے کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے حکومتی منصوبے کے تحت عوام کو ویکسین لگوانے کے لیے اس انعام کی پیش […]

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے حکمران تحریک انصاف میں انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر پارٹی چیئرمین وزیراعظم عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن منعقد نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے تین جماعتوں […]

شاہراہ قراقرم، شاہراہ بابوسر ٹریفک کیلئے بحال

دیامر (آئی این پی ) گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہونے والی شاہراہ قراقرم اور شاہراہ بابوسر ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر دیامر کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے سے دونوں شاہراہیں رات کو بند ہوئی تھی۔ پھنسے […]

close