نواز شریف کو عدالت سے ریلیف ملنے کا امکان، وطن واپسی کیلئے سنجیدگی سے غور شروع کر دیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے وطن واپسی کے لئے سنجیدگی سے غور شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لندن میں مقیم ہیں، وہ علاج کی غرض سے پاکستان سے لندن گئے تھے۔حکومت لاکھ کوششوں کے باوجود بھی نواز […]

مارکیٹس، دفاترز، ریسٹورانٹس سب بند، سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے لاہور کے 13 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے، سیکرٹری ہیلتھ سارہ اسلم نے کہا کہ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں مارکیٹس، دفاترز، ریسٹورانٹس بند رہیں گے، لاک ڈاؤن 12 اگست تک نافذ رہے گا۔ تفصیلات […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا میں مبتلا سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ چند روز قبل مثبت آیا تھا جس کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسی […]

عمران خان کرپشن نہیں کرتے لیکن ہر بے ایمانی انہیں گوارا ہے، سینئر صحافی نے عمران خان کو اللہ کی طرف سزا قرار دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا کہ چچا بھیتجی کا مسئلہ اقتدار ہے،مریم نواز وزیراعظم بننے کا خواب دیکھتی ہیں،نواز شریف نے ملک کو لوٹا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اکثریت یہ چاہتی ہے […]

مسلم لیگ (ن) نےاسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی حمایت کا فیصلہ کر لیا، معاملہ کیا ہے؟

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرزکے معاملے پر سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا۔مسلم لیگ (ن) کے فیصلے کے بعد اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز کا پیرکو اسمبلی اجلاس میں شرکت […]

نورمقدم کیس، ملزم ظاہر جعفر سے پولی گرافت ٹیسٹ میں کتنے سوال پوچھے گئے اور وہ اس دوران کیا کرتا رہا؟ مزید انکشافات

لاہور(پی این آئی) اسلام آباد میں نور مقدم نامی لڑکی کو سفاکیت کے ساتھ قبل کرنے والے ملزم ظاہر جعفر کو گزشتہ روز پولی گراف ٹیسٹ کے لیے لاہور کی فرانزک لیب لایا گیا جہاں ملزم حیلے بہانوں سے کام لیتا رہا اور دوران سوالات […]

شہباز شریف کے استعفے کی خبریں، نوازشریف نے پارٹی رہنمائوں کو ہنگامی ہدایت جاری کر دی

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے ن لیگ کے میڈیا سیل کو چوبیس گھنٹے متحرک رہنے کی ہدایت کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے میڈیا سیل کو پارٹی قائد نواز شریف کی جانب سے 24 گھنٹے موثر اور متحرک رہنے کی […]

مجھے وزیراعظم نہ بنایا گیا تو۔۔۔بیرسٹر سلطان محمود کی دھمکی، وزیراعظم عمران خان بڑی مشکل میں پڑ گئے

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی کہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ خواجہ فاروق کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنا دیا گیا ہے۔اس وقت مسئلہ بنا ہوا کہ بیرسٹر سلطان کسی صورت صدر بننے پر تیار نہیں۔ان کا گروپ چاہتا ہے کہ اگر برسٹر سلطان وزیراعظم […]

ماں بیٹا قتل کیس ،سفاک ملزم کا اقبال جرم

راولپنڈی (آئی این پی)ماں اور بیٹے کو قتل کرنے والے سفاک ملزم نے اقبال جرم کر لیا ، ملزم واجد علی نے واردات کے 3دن بعد پولیس کوگرفتاری دی تھی،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں تھانہ چونترہ کی حدود میں ماں بیٹا قتل کیس میں ملزم […]

نور مقدم کیس، وکیل کا 40گھنٹے کی فوٹیج سے متعلق بیان، ملزم کے ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد(آئی این پی)نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں 2دن کی توسیع کر دی گئی،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کو قتل کرنے اور اس کا سر تن سے کاٹنے کے ملزم ظاہر […]

کورونا کیسز میں اضافہ،کن کن علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون لگانے کی تجویز دے دی گئی

لاہور (آئی این پی)لاہور میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر شہر کے 13علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون لگانے کی تجویز دے دی گئی،ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہر کے 13ہاٹ سپاٹ علاقوں میں محکمہ ہیلتھ کو فوری مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون لگانے کی […]

close