لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے اپنے دور میں عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔ اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں۔ بدعنوان عناصر کو صرف لوٹ مار سے اکٹھی کی گئی دولت بچانے کی فکر ہے۔ کرپشن کے […]
اسلام آباد(آن لائن)کرونا کی موجودہ لہر کے پیش نظر حکومت کی جانب سے ایس او پیز پر سختی کردی گئی ہے ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کرونا ایس او پیز جاری کر دیئے ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئے ایس او پیز پر مشتمل آفس آرڈر جاری […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے بڑی تعداد میں کورونا ویکسین درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا،وزرات صحت کے حکام کے مطابق رواں ماہ 3کروڑ50 لاکھ ویکسین کی خوراکیں درآمد کی جائیں گی۔ […]
کراچی(آئی این پی)محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کے انعقاد کے لیے ایس او پیز اور ضابطہ اخلاق جاری کر دیا،جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مجالس اور جلوسوں میں کرونا ایس ایس او پیز کی پابندی لازمی قرار دی گئی ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کاپاکستانی نژاد قیدی مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزم کی امریکا حوالگی پر پابندی عائد کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکا کے حوالے کرنے […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کسانوں سے تمباکو کی خریداری کے سلسلے میں غیر معمولی تاخیر اور کسانوں کو درپیش مسائل کا نوٹس لے لیتے ہوئے تمباکو کے تمام اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس طلب کرلیا، انہوں نے کسانوں سے تمباکو کی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ اڑا لی۔ ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما […]
بہاولپور(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر برائے ہیلتھ سید تسنیم نواز گردیزی قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔سید تسنیم نواز گردیزی کا تعق جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور سے تھا وہ 1985 اور 2002 میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے اور وفاقی وزیر کے عہدے پر بھی […]
لاہور(پی این آئی)سیاسی کیرئر کے آغاز پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں نے اپنی اپنی پارٹیوں میں شمولیت کی دعوت دی تھی، لیکن میرے ضمیر نے اجازت نہیں دی، وزیراعظم عمران خان کا انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے […]
لاہور(پی این آئی) سابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کو چین کی کڑی شرط سامنے آنے پر عہدے سے ہٹایا گیا، چین نے چیئرمین سی پیک کیلئے کڑی شرط رکھی ہے کہ جن کے امریکا میں کاروبار اور اربوں کی پراپرٹی […]
لاہور (پی این آئی)ہم نے تین سال منتوں سے نکالے اور جن کی منتیں کی انہوں نے ہمارے ہی برتن توڑ دئیے، بہت ہو گیا اب حکومت کو کام کرنا ہو گا،چودھری پرویز الٰہی نے حکومت سے اپنی گورننس درست کرنے کا مطالبہ کر دیا […]