غیر معیاری سلنڈر 105 کمرشل گاڑی مالکان کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی

گوجرانوالہ (پی این آئی) غیر معیاری گیس سلنڈر اور ایل پی جی گیس استعمال کرنے والی 105کمرشل گاڑی مالکان کیخلاف مقدمات درج کئے گئے۔ چیف ٹریفک آفیسر میاں سہیل فاضل نے بتایاکہ گاڑیوں میں ایل پی جی گیس کا استعمال کسی صورت قبول نہیں اس […]

وزیر اعظم عمران خان آج ہزاروں میگاواٹ بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان تربیلا ڈیم کا دورہ آج کریں گے جس کا مقصد ملک میں بڑھتی ہوئی بجلی کی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرا عظم عمران خان آج […]

نواز شریف کو سفر کرنے سے روک دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی ہیں جن کے مطابق ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈوکیٹ نے 3 صفحات […]

محرم الحرام میں امن و امان کے لیے سیاسی قیادت اور مذہبی رہنما کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کر دیا گیا

کوئٹہ (اے پی پی) کمشنرنصیرآباد ڈویژن ڈاکٹر محمد سعید جمالی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے موقع پر مثالی امن و امان کے قیام کے لیے سیاسی قیادت اور مذہبی رہنما ایک پلیٹ فارم پر متحد ہیں اور انتظامیہ کو انکی بھرپور معاونت حاصل […]

ای وی ایم کو ہیک نہیں کیا جاسکتا، الیکٹرانک ووٹنگ انٹرنیٹ سے لنک نہیں ہے، شبلی فراز

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ای وی ایم کو ہیک نہیں کیا جاسکتا، الیکٹرانک ووٹنگ انٹرنیٹ سے لنک نہیں ہے، کوئی بھی آکر ای وی ایم کو ٹیسٹ کرسکتا ہے، الیکشن کمیشن فیصلہ […]

پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں رواداری اور مساوات کے فروغ کی علمبردار ہے، بلاول بھٹو

کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں رواداری اور مساوات کے فروغ کی علمبردار ہے۔ بدھ کو تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقلیتوں کے قومی دن […]

کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا،جہاز بحری سفر کے لیے موزوں نہیں پایا گیا

کراچی(آئی این پی ) وفاقی وزارت ساحلی امور نے ساحلِ کراچی پر پھنسے ہوئے بحری جہاز کو سمندری سفر کے لیے درست حالت میں نہ ہونے پر تحویل میں لے لیا ہے۔میرین مرکنٹائل ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ساحل […]

ملک میں ویکسینیشن کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے این سی او سی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک میں ویکسینیشن کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے این سی او سی نے ویکسین کی تمام اقسام میں پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ 42 دن سے کم کر کے 28 دن کر دیا۔ این سی او سی […]

لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ جمع

لاہور (آئی این پی ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے 3 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ ڈاکٹرز نے نواز شریف کو […]

ترکی کے ساتھ ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان تاریخی دوستانہ تعلقات ہیں ، ترکی کے ساتھ ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہیں، پاکستان افغان امن عمل آگے بڑھانے اور سیاسی حل کے لیے کوشش […]

close