قومی ایئر لائن پی آئی اے کی کتنی پروازیں آج کابل جائیں گی؟مجموعی طور پر کتنےپاکستانیوں اور دیگر غیر ملکیوں کا کابل سے انخلا کیا جائیگا

اسلام آباد(آئی این پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن (پی آئی اے)نے افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو نکالنے کیلئے فلائٹ آپریشن میں اضافہ کردیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق پیر 16اگست کے […]

بلاول بھٹو زرداری نے ارباب کامران وزیر کو کونسا نیا عہدہ سونپ دیا

سجاول(آن لائن )پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل سجاول ارباب کامران وزیر کو پی پی ضلع سجاول کا نائب صدر مقرر کردیاہے، ارباب کامران وزیر نے اس ذمیواری ملنے پر پارٹی چیئرمین کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاہے کہ وہ […]

چور 50تولے زیورات اور ہزاروں روپے نقدی لوٹ کر فرار

راولپنڈی(آن لائن)چوروں نے سینئر صحافی میربشیر احمد سلطان کو جمع پونجی سے محروم کردیا ،چور 50تولے کے زیورات سونا اور ہزاروں روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق پی ڈبلیو ڈی ایپملائز ہائوسنگ سوسائٹی ڈی بلاک گلی نمبر 18مکان نمبر395 میں رہائش […]

طالبان کا افغانستان پر مکمل کنٹرول، ملالہ یوسفزئی خوفزدہ، سکتے میں آگئیں

لندن (ٹوڈے نیوز)نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نےکہاہےکہ جیسے جیسے طالبان افغانستان کا کنٹرول سنبھال رہے ہیں ہم مکمل طور پر سکتے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ میں خواتین، انسانی حقوق کے […]

افغانستان سے پاکستان آنے والوں کیلئے اہم ترین شرط ختم کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے افغانستان سے آنے والوں کیلئے کورونا پی سی آر کی شرط ختم کردی۔سی اے اے کی جانب سے افغانستان سے آنے والے پاکستانی مسافروں کیلئے خصوصی اجازت نامہ جاری کردیا ہے جس […]

وفاقی وزیر تعلیم نے ایک صوبے کے علاوہ باقی پورے ملک میں یکساں تعلیمی نظام نافذ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد مین پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ یکساں نصاب ہمارے منشور کا حصہ ہے ، […]

وفاقی دارالحکومت میں فیصل مسجد میں شہریوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی فیصل مسجد میں شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافے پر فیصل مسجد اور دامن کوہ عوام کیلئے بند کردیے گئے۔اسلام آباد کی […]

عاشورہ کی چھٹیاں منسوخ، ایمرجنسی نافذ کردی گئی

کراچی (پی این آئی ) محکمہ صحت سندھ کی جانب سے یوم عاشور کے پیش نظر 18 تا 20 اگست تک ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے 9 سے 11 محرم الحرام تک تمام ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری […]

اشرف غنی مستعفی، افغان سیاسی قیات پاکستان پہنچ گئی، پاکستان آنے والی شخصیات میں کون کون شامل ہے؟

کابل (پی این آئی)افغانستان کی بدلتی صورتحال پر اب تک کی سب سے بڑی خبر، افغان صدر اشرف غنی عہدے سے مستعفی، افغان سیاسی قیادت پاکستان پہنچ گئی۔ نجی ٹیلی ویژن چینل کے مطابق طالبان کے کابل میں داخل ہونے کے بعد اشرف غنی کے […]

یا اللہ خیر، پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، عوام میں خوف و ہراس

پشاور(پی این آئی ) خیبر پختونخوا کے شہر سوات اور اس کے گردونوا ح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی ہے جس کی زیر زمین گہرائی 100کلو میٹر تھی۔ زلزلے […]

close