افغانستان میں نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کون کرےگا؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمرن خان کو مبارک باد دیتا ہوں آج ہمارے3سال مکمل ہو گئے ہیں، دنیا میں پاکستان بہت اہم ملک ہے اور اب بڑا حساس وقت ہے، اس وقت پاکستان […]

عالمی رہنماؤں کے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون، قطار لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی طرف سے کنٹرول سنبھالنے کے بعد پاکستان کی اہمیت بڑھ گئی اور دنیا بھر کے عالمی رہنماؤں کی نظریں پاکستان کی جانب لگ گئیں۔ اس صورتحال میں وزیراعظم عمران خان کو دنیا بھر […]

سپریم کورٹ نے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سلمان نعیم کو بحال کر دیا

اسلام آ باد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سلمان نعیم کو بحال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سلمان نعیم کی نااہلی کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سلمان نعیم […]

مخالفین خاطر جمع رکھیں، ان کی دال 2023 تک نہیں گلے گی، فیاض الحسن چوہان

لاہور (آئی این پی ) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مخالفین خاطر جمع رکھیں، ان کی دال 2023 تک نہیں گلے گی، پی ڈی ایم کے ٹولے کا منفی سیاست سمیت جنازہ نکل چکا ہے، عوام نے آر پار کے دعویداروں […]

پی آئی اے کا کابل کے لیے آپریشن تاحال بند

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان انٹرنیشل ائیرلائنز(پی آئی اے)کی جانب سے کابل کے لیے آپریشن تاحال بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق تاشقند جانے کیلئے پی آئی اے کی پرواز اب افغانستان کے بجائے چین کا فضائی روٹ استعمال کرے گی جبکہ چینی […]

کورونا وائرس پارلیمنٹ ہاوس میں تیزی سے پھیلنے لگا

اسلام آ باد (آئی این پی ) کورونا وائرس پارلیمنٹ ہاوس میں تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس کے بیشتر ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس کے ملازمین میں خوف و ہراس پھیلنے لگا […]

افغانستان بارے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے، بلاول بھٹو

کراچی(آئی این پی ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر فوری عمل کیا جائے اور افغانستان بارے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے، سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی کا فی الفور دوبارہ جائزہ لیا جائے، افغانستان کی […]

عاشورہ کے موقع پرانتظامات مکمل، موبائل سروس بند

کوئٹہ (آئی این پی ) ڈی آئی جی کوئٹہ پولیس کے مطابق یوم عاشور کے جلوس کی تمام تیاریاں مکمل ہیں جبکہ 9اور 10محرم الحرام کو کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کی بنا پر موبائل فون سروس معطل رہے گی۔ کمشنر کوئٹہ اور بلوچستان شیعہ کانفرنس […]

کراچی کے ضلع غربی میں ترقیاتی کام جاری، خود نگرانی کروں گا، مرتضی وہاب

کراچی(آئی این پی ) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے ضلع غربی میں ترقیاتی کام جاری ہیں، ان کاموں کی نگرانی میں خود کروں گا۔ مرتضی وہاب نے ضلع غربی کے مختلف علاقوں پھول والی گلی، خلیفہ چوک، پر ہونے والے […]

سرکاری ملازمین ایکساتھ پانچ چھٹیوں کے مزے لیںگے

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین نے 5 تعطیلات حاصل کر لیں، بدھ اور جمعرات کو عاشور کے سلسلے میں 2 چھٹیاں، جبکہ ہفتہ اتوار کو ہفتہ وار تعطیلات ہوں گی، ملازمین کی اکثریت نے جمعہ کی چھٹی بھی لے لی۔ تفصیلات کے مطابق […]

وزیراعظم عمران خان کی خواہش پوری نہ ہوئی، سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے نہیں کروائے جا سکتے، سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن خفیہ رائے شماری سے کرانے بارے تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کردیا،تفصیلی فیصلہ چار ،ایک کی اکثریت سے جاری کیا گیا ہے ،جسٹس یحییٰ آفریدی نے اکثریتی رائے سے اختلاف کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عدالت عظمی سے […]

close