اسحاق ڈار کی سینیٹر کی نشست سے چھٹی، کس کو الیکشن لڑا کر سینیٹر بنایا جائیگا؟ فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے انتخابی اصلاحات آرڈیننس منظور کرنے کے بعد اسحاق ڈار کی نشست پر وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انتخابی اصلاحات […]

پیپلزپارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے اہم رہنما نے پیپلزپارٹی میں واپسی کا فیصلہ کر لیا، جلد اعلان متوقع

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق رکن قومی اسمبلی طلعت مہیسر نے تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی اور وکٹ گرا دی۔پی ٹی آئی رہنما طلعت مہیسر […]

لاہور گریٹر پارک واقعہ، گرفتاریوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟ کتنے ملزمان کی شناخت کر لی گئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) گریٹر اقبال پارک میں خاتون پر تشدد اور دست درازی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے پنجاب پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں۔آئی جی پنجاب انعام غنی کے مطابق پولیس ٹیموں نے گذشتہ روز صوبے کے مختلف مقامات سے چھ مزید افراد کو […]

تحریک انصاف چھوڑ کر نئی سیاسی جماعت بنانے کی خبریں، گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی) گورنرپنجاب چوہدری سرور نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ نئی سیاسی جماعت بنانے کی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔گورنر ہائوس لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ […]

پاکستان میں استعمال کی جانے والی چین کی ویکسین کو نہایت مؤثر قرار دے دیا گیا

بیجنگ (پی این آئی) پاکستان میں استعمال کی جانے والی کورونا ویکسین کو نہایت مؤثر قرار دے دیا گیا ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے چینی کمپنیوں کی تیار کی گئی ویکسین کے استعمال کے نتائج نہایت مؤثر اور شاندار ہیں۔ چین کی کمپنیوں […]

وزیراعظم عمران خان کی اقتصادی ٹیم کے انتہائی اہم رکن نے استعفیٰ دے دیا

وزیرِ اعظم عمران خان کی اقتصادی ٹیم کے انتہائی اہم ممبر نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پتہ چلا ہے کہ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے استعفیٰ دے دیا۔ اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان […]

جامعہ الازہر کے عالم نے”پارٹ ٹائم شادی” کو جائز قرار دیدیا

قاہرہ (پی این آئی )جامعہ الازہر کے پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ کی جانب سے جز وقتی (پارٹ ٹائم)شادی کو جائز قرار دینے کے بعد مصر میں سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث چھڑ گئی ہے اور اس نئے رحجان کی حمایت اور مخالفت میں آرا […]

اپنے شوہر کاشناختی کارڈ اور تاریخ اجراء اس نمبر پر بھیجیں اور جانئے کہ آپ کے شوہر نے کتنی شادیاں کر رکھی ہیں

اسلام آباد (پی این آئی)نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق وَ تجدید کے نئے نظام کا اجراء کر دیا،نئے نظام کی بدولت ہر پاکستانی تصدیق کر سکتا ہے کہ ان کے خاندان میں کوئی اجنبی یا غیرمتعلقہ فرد تو رجسٹرڈ نہیں ہے۔آپ کا خاندان محفوظ […]

مینار پاکستان واقعہ پولیس تفتیش میں ٹک ٹاکر خاتون کے ساتھی ریمبو سے متعلق حیران کن انکشاف

لاہور(پی این آئی)مینار پاکستان واقعہ میں نیا موڑ، ٹک ٹاکر عائشہ کے اہلخانہ پہلے پہل ریمبو کو اپنا رشتے دار بتاتے رہے لیکن پولیس کی تفتیش کے بعد معلوم ہوا ہے کہ ان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا […]

ایزی پیسہ کے ذریعے بھتہ لینے والا پاکستان کے کس شہر سےپکڑا گیا؟

کراچی (پی این آئی) جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اب بدمعاش بھی کام کرنے لگے ہیں۔ ایسا ہی ایک ملزم کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے پولیس اور رینجرز نے ایک بھتہ خور کو گرفتار کیا ہے جس کے بارے میںپولیس حکام کا کہنا ہے کہ […]

ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی کرنے والوں کے چہرے دنیا کو دکھانے کا مطالبہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکرکے ساتھ بدسلوکی کرنے والے لوگوں کو گرفتار کرنے کے بعد چہرے ڈھانپنے کی بجائے ان کی چہرے ساری دنیا کو دکھانے کا مطالبہ کر دیا گیا ہے۔ لاہو رمیں پیش آنے والے واقعے سے […]

close