پی ڈی ایم نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ چھوڑ کر کس سے استعفیٰ مانگ لیا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی ڈی ایم)جمعیت علما اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم دھرنا متاثرین کے پاس کیوں نہیں جاتے؟وزیراعظم مستعفی نہیں ہوتے تو کم ازکم شیخ رشید کو مستعفی ہونا چاہیے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا […]

یو اے ای نے توانائی سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا اظہار کر دیا، متحدہ عرب امارات کے سفیر کی گفتگو

اسلام آباد(آئی این پی) متحدہ عرب امارات کے سفیر نے پاکستانی توانائی سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی سیکٹرمیں تعاون بڑھنے سے معاشی تعلقات مضبوط ہوں گے۔ بدھ کو وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کی متحدہ […]

اتنا بڑا واقعہ ہو گیا، وزیراعظم بلوچستان کیوں نہیں پہنچے؟ اپوزیشن کو تنقید کا موقع مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان نے وزیراعظم عمران خان کی کوئٹہ میں غیر موجودگی پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کے پورا ملک بلوچستان کے علاقے مچھ میں وزیر اعظم کی عدم موجودگی پر سوال اٹھا […]

بے گناہ نوجوان کی موت پر حکومت کا ایکشن، اسلام آباد کے 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد کے 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے گئے،انسپکٹر قیصر نیاز گیلانی کو ایس ایچ او ترنول،انسپکٹر محمد بشیر کو ایس ایچ او شمس کالونی اور سب انسپکٹر لیاقت علی کوسبزی منڈی تھانے کا ایس ایچ او […]

غیر ملکی ڈگریاں تسلیم نہ کرنے کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاجی مظاہرہ ,اسلام آباد پولیس کی شیلنگ و لاٹھی چارج ، درجنوں ڈاکٹرگرفتار، احتجاجی مظاہرہ ختم کرنے کیلئے مذاکرات ناکام ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی)کرغستان سمیت دیگر ممالک سے ایم بی بی ایس کرنے والے فارن گریجوایٹس نے ڈگریاں تسلیم نہ کرنے کے خلاف پاکستان میڈیکل کمیشن اور سرینگر ہائی وے پر احتجاجی مظاہرہ کیا، پولیس نے سرینگر ہائی وے کلیئر کرانے کیلئے ڈاکٹرز پرشیلنگ […]

اسٹیل ملز ملازمین کے لیے اچھی خبر، قائمہ کمیٹی نے ملازمین کو بقایا جات کی ادائیگی کے ساتھ پلاٹ دینے کی سفارش کر دی

اسلام آ باد (آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے سٹیل ملز کی نجکاری کے معاملہ پر نجکاری کمیشن سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو تفصیلی بریفنگ کے لئے طلب کرلیا ،کمیٹی ارکان نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو […]

پی ڈی ایم کی تحریک کا کیا بنے گا ، کونسی پارٹی ہاتھ ملتی رہ جائے گی مولانا فضل الرحمان کا کیا ہو گا ؟ سینئر صحافی نے اندر کی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اورن لیگ کے مابین اس وقت جو اختلاف استعفوں کے معاملے پر چل رہا ہے وہ اختلاف یہ ہے کہ پاکستان پیپلز […]

مال مفت دل بے رحم ابرار الحق نے ہلال احمرمیں میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں خیراتی تنظیم میں ڈیڑھ لاکھ ماہانہ تنخواہ پر سوشل میڈیا مشیر رکھ لیا

اسلام آباد(پی این آئی)ہلال احمر سوسائٹی کے چیئرمین ابرارالحق نے اپنے قریبی معاونین کا تقر کیا ہے جو پہلے بھی ان کے ساتھ کام کرچکے ہیں ۔ روزنامہ جنگ میں جواد رضوی کی شائع خبر کے مطابق اس خیراتی تنظیم میں ان کے لئے عہدے […]

موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخو پورہ تک دھند کی شدت میں کمی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے زون ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخو پورہ تک دھند کی شدت میں کمی باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے تاہم عوام سے اپیل […]

حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، پاکستان اسٹیل مل کی نجکاری کا عمل آخری مراحل میں داخل

لاہور (پی این آئی) پاکستان اسٹیلز مل کی بحالی کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،اسٹیل مل کی نجکاری کا عمل آخری مراخل میں داخل ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹیل مل کی نجکاری کا عمل آخری مراحل […]

سعودی عرب سمیت کن کن ممالک سے آنیوالےمسافروں کیلئے کورونا منفی رپورٹ دکھانے کی شرط ختم کر دی گئی؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کیا ہے اور پابندیوں میں بھی31 جنوری 2021 تک توسیع کر دی گئی ہے نوٹیفکیشن کے مطابق برطانیہ اور افریقہ سے پاکستان آنے والے مسافروں پر پابندی کا اطلاق ہو […]

close