سائبر حملے کے بعد ایف بی آر ڈیٹا سینٹر بند کردیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے سائبر حملے کے بعد ڈیٹا سینٹر کوبند کردیا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے نیا ڈیٹا سینٹر بنانا شروع کردیا اور ایف بی آر ٹیمیں مینوئل طریقے سے ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں مصروف ہیں۔ذرائع کا […]

عثمان بزدار نے وہ کام کیے جوکسی نے نہیں کیے، وزیراعظم نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لاہور(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے وہ کام کیے ہیں جو پاکستان میں کسی نے نہیں کیے، عثمان بزدار تشہیر نہیں کرتے، پچھلی حکومت والے تھوڑا کام کرکے شور زیادہ مچاتے تھے۔ بدھ کو لاہور میں […]

مینارپاکستان واقعہ شرمناک تھا، تباہی کی وجہ درست تربیت کا نہ ہونا ہے، وزیراعظم

لاہور(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے مینار پاکستان پر خاتون سے دست درازی اور بے لباس کرنے کے واقعے کو شرمناک قرار دے دیا۔ بدھ کو لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ مینارپاکستان واقعہ شرمناک تھا، اس سے تکلیف […]

وزیراعظم کو پیوٹن کا فون، افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران دونوں رہنمائوں نے افغانستان کی بدلتی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھاکہ پرامن اور مستحکم افغانستان […]

پاکستان کے ایک اور اہم ترین شہر میں جدید اور تیز ترین ٹرین سروس کے آغاز کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) ملک کے ایک اور شہر میں اورنج لائن ٹرین جیسی سروس کے آغاز کا فیصلہ ، شہر قائد کراچی کے سب سے بڑے ماس ٹرانزٹ منصوبے کراچی سرکلر ریلوے کیلئے الیکٹریک ٹرینوں کا استعمال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! نامور عالم دین کا انتقال ہو گیا

ملتان (پی این آئی)شیخ الحدیث مولانا یاسین صابر حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال فرما گئے،آپ بیک وقت ملتان کے تین بڑے جامعات کے شیخ الحدیث تھے،کئ عشروں سے حدیث مبارکہ کی تدریس کی سعادت حاصل تھی۔ ہزاروں علماء نے آپ سے استفادہ کیا،ناظم […]

پاکستان کا حسین حقانی کو واپس لانے کا فیصلہ، امریکا میں مقیم سابق سفیر کا بھی حیران کن ردِ عمل آگیا

نیو یارک (پی این آئی ) پاکستان نے امریکہ میں مقیم سابق سفیر حسین حقانی کو واپس لانے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم اس حوالے سے حسین حقانی کا حیران کن رد عمل بھی سامنے آگیا ۔تفصیل کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی […]

چین پاکستان سے ناراض ہو گیا، وفاقی وزیر نے بالآخراعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کہ داسو میں چینی ورکرز پر خودکش حملے کے بعد جلدی میں بیان دینے پر چین ہم سے تھوڑا سا ناراض ہے مگر خفا نہیں ہے۔ ایک خصوصی انٹرویو میں شیخ رشید […]

جہانگیر ترین گروپ کے کتنے لوگ علیحدگی اختیار کرنے والے ہیں؟ پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) ترین گروپ سے علیحدگی اختیار کرنے والے نذیر چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد جہانگیر ترین گروپ کے 11 لوگ علیحدہ ہونے والے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان نے وزیر اعظم […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی ) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کو انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے میں الیکشن کمیشن پاکستان سے بڑا ریلیف مل گیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات کے لئے ایک سال کی مہلت […]

ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ، نئی پابند ی کیا ہو گی؟

لاہور (آن لائن) ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ، کمشنر لاہور نے ویکسینیشن نہ کروانے والے افراد پر پبلک مقامات میں داخلے کی ڈیڈ لائنز مقرر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سے منسلک افراد اساتذہ،انتظامیہ […]

close