افغانستان سے انخلا میں تعاون پر پاکستان کے شکر گزار ہیں، سفیر یورپی یونین

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینارا نے افغانستان سے انخلا میں تعاون پر پاکستان کا بھرپور شکریہ ادا کیا ہے،اپنے ٹویٹ میں اینڈرولا کامینارا نے کہا کہ افغانستان سے ان کا انخلا مکمل ہو چکا ہے اور اسلام آباد ایئرپورٹ […]

اپوزیشن منتخب حکومت گرانے کیلئے فوج کے پیچھے پڑی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن منتخب حکومت گرانے کیلئے فوج کے پیچھے پڑی ہے ، جانے والے حکمران بیس ارب ڈالر کا خسارہ چھوڑ کر گئے، اقتدار میں آئے تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، تحریک انصاف […]

خاتون نے ترین گروپ کے رکن اسمبلی پر ناجائز تعلقات کیلئے ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا

لاہور(پی این آئی) ترین گروپ کے رکن ایم پی اے خرم لغاری کیخلاف خاتون نے ہراسگی کا مقدمہ درج کرادیا، مقدمے میں الزام عائدکیا گیا کہ ایم پی اے خرم لغاری ناجائز تعلقات کیلئے ہراساں کرتا رہا، زبردستی نکاح نامے پر دستخط کرا ئے، خرم […]

وہ ایک رات جب مجھے فوج کی اہمیت کا احساس ہوا، وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دنیا میں آج تک کسی نے ناکام ہوئے بغیر بڑا کام نہیں کیا، جب تک آپ مشکل جدوجہد سے نہیں گزرتے، اس وقت تک آپ بڑا کام نہیں کر […]

ازخود نوٹس لینے کا اختیار صرف چیف جسٹس استعمال کر سکتے ہیں، سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ازخود نوٹس پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے لیے گئے از خود نوٹس کو واپس لیتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے از خود نوٹس لینے کے طریقہ کار کا تعین کرتے ہوئے […]

گریٹر اقبال پارک کی متاثرہ عائشہ اکرم کہاں پہنچ گئی؟ آئندہ ٹک ٹاک استعمال کروں گی یا نہیں؟ فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)ٹک ٹاکر عائشہ اکرم بیگ نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران عائشہ اکرم نے تفتیشی اداروں اور تفتیش کی پیش رفت پر اعتماد کا اظہار کیا ۔ ڈی […]

واپڈا نجکاری کے خلاف ہزاروں واپڈا ملازمین کا احتجاجی دھرنا

لاہور (آن لائن) بجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے حکومتی فیصلے کے خلاف واپڈا ملازمین سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا دیتے ہوئے حکومتی فیصلے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاجی دھرنے کا […]

15 سے 18 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ، طریق کار کیا ہو گا؟

لاہور (آن لائن) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہلتھ پنجاب نے یکم ستمبر سے 15 سے 18 سال کے بچوں کو کرونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں تمام کرونا ویکسینیشن مراکز کو باقاعدہ مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے […]

ایک بار پھر ینگ ڈاکٹروں کا احتجاجی دھرنا

لاہور (آن لائن) سروس ہسپتال لاہور کی ایمرجنسی وارڈ میں گٹر ابلنے، ادویات کی عدم دستیابی اور بیڈز کی کمی کے خلاف ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز نے احتجاجاً کام بند کردیا اور سراپا احتجاج ہوگئے۔ وائے ڈی اے کے ڈاکٹروں جن میں لیڈی ڈاکٹروں کی […]

مزے ہو گئے، عثمان بزدار کا صوبائی محکمے کے افسران وملازمین کو 2 ماہ کی بنیادی تنخواہ دینے کا اعلان

فیصل آباد(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سی ٹی ڈی کے افسران وملازمین کو 2 ماہ کی بنیادی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا۔ پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ پنجاب محمد عامر جان کی طرف سے جاری ہونیوالے مراسلہ میں کہا گیا […]

غیر ملکی ائر لائن پر جعلی ٹکٹ کے ذریعے سفر کرنیکی کوشش کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(آن لائن) ائیرپورٹ پر جعلی ٹکٹ کے ذریعے سفر کرنیکی کوشش کرنیوالا پکڑا گیا، ملزم فیملی کے ہمراہ جعلی ٹکٹ دکھا کر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں داخل ہوا جہاں قاسم کی فرسٹ نائٹ ڈیوٹی ائیرعربیہ کی پرواز کی روانگی سے قبل ہی دوران چیکنگ […]

close