طالبان افغانستان میں کامیاب ہوسکتے تو مقبوضہ کشمیر میں ہم کیوں نہیں؟ سراج الحق

اسلام آباد(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیرہماری شہ رگ ہے ، افغان طالبان سے بے سروسامانی میں کامیاب ہوسکتے تو کشمیرہم کیوں نہیں؟ ۔نجی ٹی وی کے مطابق پیر کے روز سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کی کتاب کی تقریب […]

سندھ کے اسکولز اور کالجز میں 6ستمبر سے کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی)سندھ کی جامعات کے بعد اسکولز اور کالجز میں بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہیوتفصیلات کے مطابق پیر کے روز سندھ کے وزیرصحت اور وزیرتعلیم کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا جس میں پارلیمانی سیکرٹری صحت، سیکریٹری تعلیم، و […]

پی آئی اے کارگو فلائٹ عالمی ادارہ صحت کا ضروری امدادی سامان لے کر مزار شریف پہنچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)کی پہلی کارگو فلائٹ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کا طبی سامان لے کر پیر کو دبئی سے مزار شریف پہنچ گئی ہے، تفصیلات کے مطابق بوئنگ 777اے پی بی ایچ وی کے ذریعے یہ ضروری سامان […]

بلاول اور ان کی حکومت کرپشن کے ورلڈ ریکارڈ بنانے میں مصروف ہے، فرخ حبیب

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے الزام عائد کیا ہے کہ سندھ میں بلاول اور ان کی حکومت کرپشن کے ورلڈ ریکارڈ بنانے میں مصروف ہے، انہوں نے کہا کہ سندھ کے منصوبوں میں کرپشن پیپلزپارٹی کی پہچان بن […]

مسلم لیگ ن میں اختلافات، شہباز شریف اور شاہد خاقان عباسی پھر آمنے سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ ن میں اختلافات، شہباز شریف اور شاہد خاقان عباسی پھر آمنے سامنے آگئے۔۔۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی حکومت کے قیام کی مخالفت کر دی۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

افغانستان میں قیام امن سے ہمارے تجارتی روابط میں بہت تیزی آئیگی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (آئی این پی )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن سے وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ ہمارے تجارتی واقتصادی روابط میں بہت تیزی آئیگی، ہماری حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود اور ان کے […]

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، یونیورسل پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن بارے میں بریفنگ دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی )حکومت جرائم کی روک تھام کے لیے یونیورسل پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن پہل 911کا اجرا کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے متعلقہ افسران کے اجلاس کی صدارت […]

مولانا فضل الرحمن نے اپنے پائوں پر خود کلہاڑی ماری ہے ،فضل الرحمن کی پارٹی سندھ میں پی ٹی آئی کی اتحادی ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے پائوں پر خود کلہاڑی ماری ہے۔ مولانا فضل الرحمن کی پارٹی سندھ میں پی ٹی آئی کے اتحادی […]

پی آئی اے نے اپنا طیارہ مقررہ قیمت سے دس گنا زیادہ قیمت میں نیلام کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے اپنا اے ٹی آر طیارہ نیلام کردیا ہے۔ پی آئی اے نے گلگت ایئرپورٹ پر کھڑا اے ٹی آر طیارہ نیلام کردیا ہے۔ طیارہ 8.3 ملین روپے میں فروخت کیا گیا، طیارے کی نیلامی میں کامیاب بولی […]

بروقت اقدامات سے مغربی سرحد کو محفوظ بنادیا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے بروقت اقدامات کی وجہ سے الحمداللہ آج چیلنجوں کے باوجود مغربی سرحد کو محفوظ بنادیاگیا ہے اور ہم کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں،خطے کی معاشی ترقی کیلئے […]

وزیراعظم عمران خان نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) عوام کو نئے ڈیموں کی تعمیر کے ذریعے سستی بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیر اعظم عمران خان کی واپڈا کو ڈیموں کی تعمیر مقررہ مدت میں مکمل کرنےکی ہدایت- تفصلات کےمطابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں […]

close