حریت رہنما سید علی گیلانی کو حیدرپورہ میں سپرد خاک کر دیا گیا

سرینگر(آئی این پی ) حریت رہنما سید علی گیلانی کو سپرد خاک کر دیا گیا، سیدعلی گیلانی کی تدفین صبح ساڑھے 4 بجے کی گئی، بھارتی فورسز نے سید علی گیلانی کی تدفین زبردستی حیدرپورہ میں ہی کر دی، حریت رہنما کی تدفین انتہائی سخت […]

مرحوم سید علی شاہ گیلانی کی کوششیں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر اعلی خیبرپختونخوا

پشاور (آئی این پی ) وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی آزادی کے لئے مرحوم کی طویل جدوجہد کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا، مرحوم […]

نوجوانوں سے وعدہ ہے کہ میرٹ اور شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہو گا، عثمان ڈار

اسلام آ باد (آئی این پی ) سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے نوجوان اسد کمال کو قرض حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں سے وعدہ ہے کہ میرٹ اور شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہو گا، اپنے بیان میں انہوںنے […]

رات گئے ٹرین حادثہ، افسوسناک خبر آگئی

پنوعاقل(پی این آئی) کراچی سے ساہیوال آنے والی ٹرین کو پنو عاقل کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ ٹرین کوئلہ لیکر کراچی سے ساہیوال جارہی تھی کہ پنو عاقل کے قریب پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔حادثے کے باعث کراچی سے دوسرے شہروں کو جانے […]

ن لیگ تقسیم؟ شہباز شریف نے کس کو اپنا ترجمان مقرر کر دیا؟ اچانک اہم فیصلہ

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے رکن پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کو اپنا ترجمان مقرر کردیا ۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا […]

ترکی جانے والوں کیلئے خوشخبری، پاکستانی مسافروں پر عائد پابندی ختم

استنبول (پی این آئی ) ترکی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، ترکی نے پاکستانی مسافروں پر عائد قرنطینہ کی پابندی ختم کردی- پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ ترکی جانے کے خواہش مند افراد کو وہاں پہنچ کر قرنطینہ نہیں کرنا پڑے […]

جنید صفدر کی شادی لندن کے بجائے کس ملک میں ہو گی؟ فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے جنید صفدر کا لندن میں صرف نکاح ہوا ہے، شادی پاکستان میں ہی ہو گی۔ کیپٹن (ر) صفدرکا کہنا تھا کہ ”اگر عمران خان کے بیٹے کی […]

پی ٹی اےنےنیا سِم کارڈ خریدنے کیلئے نئی شرائط عائد کردیں، جاننا انتہائی ضروری ہے

اسلام آباد(پی این آئی) قبل ازیں پاکستانیوں کو نیا سم کارڈ خریدنے کے لیے بائیومیٹرک تصدیق ہی کی ضرورت ہوتی تھی، تاہم اب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کا چہرہ سکین کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ٹی اے […]

جلد از جلد کورونا ویکسین لگوالیں ورنہ۔۔۔۔10ستمبر سے کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی)جلد از جلد کورونا ویکسین لگوالیں ورنہ۔۔۔۔10ستمبر سے کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا…سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں نہ لگوانے والے افراد کیلئے 10ستمبر سے فضائی سفر پر پابندی […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعلیٰ کا اچانک انتقا ل، ہر آنکھ اشکبار

کوئٹہ ( پی این آئی) بزرگ بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کرگئے، وہ عارضہ قلب میں مبتلاء اور کراچی میں زیر علاج تھے جہاں دارفانی سے کوچ کرگئے، ان کی عمر 93 سال اور بلوچستان نیشنل پارٹی( بی این پی) کے سربراہ اختر […]

اوپن یونیورسٹی:بی اے ایسوسی ایٹ ڈگری،ٹیچر ٹریننگ پروگرامز کے داخلے شروع

اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے شروع ہوگئے ہیں ، اس مرحلے میں بی اے جنرل)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(، بی کام)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس( ،2سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اِن ایجوکیشن، ڈیڑھ ،اڑھائی اور […]

close