لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی سازشیں ناکام ثابت ہوئیں اور تحریک انصاف کی حکومت نہ صرف مدت پوری کرے گی بلکہ آئندہ الیکشن بھی جیتے گی، جمعہ کو اپنے ایک بیان میںوزیراعلیٰ پنجاب نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او سی)نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے رجحان کے پیش نظر پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے مختلف اضلاع میں 4ستمبر سے 12ستمبر تک تعلیمی شعبے کی بندش سمیت اضافی پابندیاں عائد کرنے […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی)لاہور میں دل کے مریضوں کو زائد المیعاد اسٹنٹ لگانے کے خلاف ایک شہری نے عدالت سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی سی لاہور میں دل کے مریضوں کو ایکسپائر اسٹنٹ […]
کراچی(پی این آئی )تیز بارش کی پیش گوئی، امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔۔۔ بارش کے باعث آج ہونے والے انٹر بورڈ کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ انٹر بورڈ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ محکمہ موسمیات نے آج بھی شہر بھر میں تیز بارش کی […]
بہاولپور (پی این آئی) پنجاب کے بڑے سرکاری ہسپتال میں خواتین اسٹاف کے جینز پہننے اور اونچی ہیل والے جوتے پہننے پر پابندی عائد، دوپٹہ یا اسکارف پہننا لازمی قرار، بہاولپورکے بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے نئے ایم ایس نے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی خواتین […]
اسلام آباد(آئی این پی)سی ڈی اے انتظامیہ کا جمعہ کے روز سیکٹر ڈویلپمنٹ کے حوالے سے چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس کو ممبر انجینرنگ، سی ڈی اے نے سیکٹر ڈویلپمنٹ کے حوالے سے بریفنگ دیتے […]
اسلام آباد(آئی این پی )لیکسن گروپ اور ائیر عربیہ نے مشترکہ طور پر پاکستان میں نئی ائیر لائن کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے ۔اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین ائیر عربیہ شیخ عبداللہ بن محمد الثانی نے ملاقات بھی کی ہے۔اعلامیے کے […]
لاہور (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے اسکولز بند کرنےکا فیصلہ مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے سربراہ کاشف مرزا نے کہا کہ سب جگہیں کُھلی ہیں تو پھر پرائیویٹ اسکولز بند کیوں؟ انہوں […]
اسلام آباد(آن لائن ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان کے پاس اب کوئی ایشو ہے نہیں جس پر سیاست کریں تو اب پی ڈی ایم اے کو اپنی سیاست کے لئے استعمال کررہے ہیں، پوری قوم جانتی […]
اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان بٹن دبانے سے نہیں، نظام، مائنڈ سیٹ کی تبدیلی سے بنے گا، تبدیلی جدوجہد کا نام ہے، سسٹم بدلنے میں وقت لگتا ہے، ایف بی آر میں اصلاحات لانے کی […]
لاہور (آن لائن) محکمہ سکول ایجوکیشن نے پنجاب میں خواتین ٹیچرز سے پیش آنے کے لیے بھی نیا ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ مانیٹرنگ ٹیمیں نہ تو خواتین اساتذہ سے ان کا موبائل نمبر لیں گے اور نہ ہی ان سے اکیلے میں گفتگو کریں گے۔سرکاری […]