6ستمبر کی جدوجہد میں ہم نے دشمن کی طاقت کے گھمنڈ کو نیست و نابود کر دیا، صدر مملکت

راولپنڈی (آئی این پی)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ خطے کی ترقی اور نمو کا راز مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے جڑا ہے ،ہم ہندوستان کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے اور 5 اگست 2019 کے بعد اٹھائے گئے وہ تمام اقدامات جو درحقیقت […]

نورمقدم کیس، ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

اسلام آباد ( پی این آئی ) اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ۔ملزم ذاکر جعفر نے اسلام […]

کورونا وائرس کے وار جاری، پاکستان کا وہ شہر جہاں مثبت کیسز کی شرح ہوشربا حد تک پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے جبکہ لاہور میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 11فیصد ہوگئی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا کے ایک ہزار 784نئے کیسز رپورٹ ہوئے، صوبے میں […]

نور مقدم کیس، ملزم ظاہر جعفر کو الگ سیل میں کیوں منتقل کر دیا گیا؟ جیل سے بڑی خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی) اسلام آباد میں نور مقدم نامی لڑکی کو قتل کرنے والے ملزم ظاہر جعفر کو قیدیوں کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرنے پر الگ سیل میں منتقل کر دیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نےخصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملزم کو […]

حکومتی جنگجوئوں نے وعدے کی خلاف ورزی کی، پنجشیر میں شکست کے بعد احمد مسعود کا پیغام آگیا

کابل(پی این آئی )حکومتی جنگجوئوں نے وعدے کی خلاف ورزی کی، پنجشیر میں شکست کے بعد احمد مسعود کا پیغام آگیا۔۔۔ افغانستان کے صوبے پنج شیر میں شکست کے بعد قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے افغان عوام سے طالبان کے خلاف ملک […]

جنرل فیض حمید کابل کیوں گئے؟ صوبائی وزیر نے اصل بات بتا دی

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات اور پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہمارا افغانستان میں اثر و رسوخ ہے حکمرانی نہیں ،جنرل فیض حمید پورے خطے کو امن فراہم کرنے افغانستان گئے تھے ،ہمیں افغان طالبان کی […]

ایسا لگتا ہے جیسے جنرل فیض کابل نہیں بلکہ دہلی گئے ہوئے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انڈیا کے پیٹ میں درد ہے،بھارت نے ہمیں ڈسٹرب کرنے کا جو نقشہ افغانستان میں بنایا تھا سب ضائع ہوگیا ہے، ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) انٹر سروسز انٹیلی جنس(آئی ایس […]

عمران خان ملک کو عالمی سطح پر لے کر جانے کا باقاعدہ اعلان کریں گے، شیخ رشید نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انڈیا افغانستان سے مکمل طور پر بے دخل ہو چکا ہے، جہاں پر اس نے 66 دہشت گردی کے کیمپ پاکستان کیلئے بنا رکھے تھے، اب وہ اور اس کے […]

پولیس نے ویکسی نیشن ٹیم کو حوالات میں بند کر دیا

اسلام آباد (این این پی)پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ ، ویکسی نیشن ٹیم کو حوالات میں بند کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چونیا ں میں پولیس نے انوکھا کارنامہ کرتے ہوئے کرونا ویکسی نیشن کا ڈرامہ بند کرنے کا کہا ۔چونیاں کے علاقے شامکوٹ میں حکومتی […]

اسلام آباد ائیر پورٹ پر 30کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 15 کلو گرام ہیروئن پکڑی گئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) ائیرپورٹس سیکورٹی فورس (اے ایس ایف) نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر بڑی کارروائی کر کے بیرون ملک ہیروئن اسمگلنگ کی بہت بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ ترجمان اے ایس ایف کا کہنا ہے کہ بحرین […]

نتھیا گلی پہنچتے ہی وفاقی وزیر کی طبیعت بگڑ گئی، آکسیجن لگانا پڑی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی گلوکار و اداکار فخرِ عالم نےاپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ وفاقی وزیر علی زیدی کی نتھیا گلی پہنچتے ہی طبیعت بگڑ گئی، جس کے بعد انہیں فوری آکسیجن سپورٹ دی گئی۔انہوں نے وفاقی وزیر کی آکسیجن سپورٹ […]

close