اسلام آباد ائیر پورٹ پر 30کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 15 کلو گرام ہیروئن پکڑی گئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) ائیرپورٹس سیکورٹی فورس (اے ایس ایف) نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر بڑی کارروائی کر کے بیرون ملک ہیروئن اسمگلنگ کی بہت بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ ترجمان اے ایس ایف کا کہنا ہے کہ بحرین جانے والے 4 مختلف مسافروں کے سامان سے 30 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 15 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی ہے، جان محمد اور دیگر 3 مسافروں نے بیرون ملک اسمگل کرنے کے لیے 15 کلو گرام ہیروئن اپنے سامان میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔۔۔۔

close